Sanjay Soni 🇵🇰
@sanjaysindhi65
(Information Secretary)
#PYO Tharparkar.
i Proud Jeyala Of #ShaheedBenazirBhutto
*My life Is #Bhutto Family*
Proud On @Bilawalbz My leader My voice, #youthTeam
ID: 2871835857
11-11-2014 05:46:00
18,18K Tweet
4,4K Followers
3,3K Following
پاکستان پیپلز پارٹی ڈویژنل صدر میرپور خاص ایم این اے ڈاکٹر مہیش ملانی کی قیادت میں قافلا میرپورخاص کے لیے رواں دواں۔ #MirpurkhasDivisionalRelly Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari
پیپلزپارٹی ڈویژن صدر میرپور خاص ایم این اے ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کی قیادت میں میرپورخاص ڈویژن کی ریلی کا نئوکوٹ پہنچنے پر پیپلزپارٹی تعلقہ صدر نور محمد مندرو اور کارکنان کیجانب سے والہانہ استقبال Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
Thar Institute of Engineering Sciences and Technology Tharparkar ❤️😇 #PPP #SindhGovt #Tharparkar Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari
پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کچھ دیر میں تھر انسیٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔ Bilawal Bhutto Zardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اوّل و رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی #PPP کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان سے ان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک کے انتقال پر تعزیت کی ۔ SenatorSherryRehman Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari
یہ وقت ہے اپنے وفادار کارکن کا ہاتھ تھامنے کا۔ قادر صبا، جو ہمیشہ پارٹی کے لیے ڈٹے رہے، آج کینسر کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ چیئرمین Bilawal Bhutto Zardari اور سندھ حکومت سے اپیل ہے کہ فوری علاج کی ذمہ داری لے کر ایک زندگی بچائیں۔ #SaveQadirSaba Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari