🥀ثانیہ زهراء🥀(@saniazahra313) 's Twitter Profileg
🥀ثانیہ زهراء🥀

@saniazahra313

🌹اے ہمارے مولا حسین (ع)
دور سے ہمارا سلام قبول کیجئے ۔🖐️

ID:1212224081577140227

calendar_today01-01-2020 04:09:44

19,8K Tweets

10,3K Followers

8,9K Following

صائمہ 🌹(@saimahassan72) 's Twitter Profile Photo

جسے زہرا کہے بیٹا اسے عباس کہتے ہیے
السلام علیک یا ابا الفضل العباس ابن ابی طالب علیه السلام 🖐🖐🖐❣❣❣❣❣❣❣

جسے زہرا کہے بیٹا اسے عباس کہتے ہیے السلام علیک یا ابا الفضل العباس ابن ابی طالب علیه السلام 🖐🖐🖐❣❣❣❣❣❣❣
account_circle
🥀ثانیہ زهراء🥀(@saniazahra313) 's Twitter Profile Photo

عورت پھول کی مانند ہے، اسے چاہئے کہ ہمیشہ پھول کی طرح کھلتی رہےاور خاندانی گلستان میں خوشیوں کا باعث بنے دینی اور دنیاوی کاموں میں شوہر کی معاون بنے 🎗️✨*

۞اَللّهُمَّ۞
۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞
۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞
۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞
۞فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعة۞
۞وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞
۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞
۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها۞
۞طَویلا۞

۞اَللّهُمَّ۞ ۞کُنْ لِوَلِیِّکَ۞ ۞الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ۞ ۞صَلَواتُکَ عَلَیْهِ وَعَلی آبائِهِ۞ ۞فی هذِهِ السّاعَةِ وَفی کُلِّ ساعة۞ ۞وَلِیّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَلیلاً۞ ۞وَعَیْناً حَتّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ۞ ۞طَوْعاً وَتُمَتِّعَهُ فیها۞ ۞طَویلا۞
account_circle
🥀ثانیہ زهراء🥀(@saniazahra313) 's Twitter Profile Photo

امید ہے پاکستان ایسا استقبال کرے گا کہ جیسا آغا کے شایان شان ہے
یہ پاکستانی عوام کے بھی ذمہ ہے
کہ بڑھ چڑھ کر استقبال کریں۔❤️

امید ہے پاکستان ایسا استقبال کرے گا کہ جیسا آغا کے شایان شان ہے یہ پاکستانی عوام کے بھی ذمہ ہے کہ بڑھ چڑھ کر استقبال کریں۔❤️
account_circle
🥀ثانیہ زهراء🥀(@saniazahra313) 's Twitter Profile Photo

دونوں جہاں سوالی ہیں درِ بتول س کے
اس در سے دینِ خدا کو حسین ع ملتا ہے ،،

دونوں جہاں سوالی ہیں درِ بتول س کے اس در سے دینِ خدا کو حسین ع ملتا ہے ،،
account_circle
سیدہ زہرا جعفری(@SyedaZahraJafri) 's Twitter Profile Photo

💫💫 *ہم انسان بہت جذباتی ہوتے ہیں، ہمیں ہر چیز جلدی چاہیے ہوتی ہے ہم ' کُن ' صرف پڑھتے ہیں لیکن 'فَیَکُونّ' پر یقین نہیں رکھتے، جب کہ اللہ اور انسان کے درمیان سب سے گہرا رشتہ یقین کا ہی تو ہے۔۔*💯❤‍🔥

Maha Naqvi(@NaibatuZ) 's Twitter Profile Photo

پنجتن کے گھرانہ کا جو حب دار نہیں ہے
محشر میں شفاعت کا وہ حق دار نہیں ہے

(سلام بر پنجتن پاک)

پنجتن کے گھرانہ کا جو حب دار نہیں ہے محشر میں شفاعت کا وہ حق دار نہیں ہے (سلام بر پنجتن پاک)
account_circle
Syeda Fatima Zahra💫(@SyedaDuaZahra) 's Twitter Profile Photo

السلام علیک یا زینب بنت علی مرتضیٰ (ع)

روضہ بی بی زینب کبریٰ (س) (شام)

السلام علیک یا زینب بنت علی مرتضیٰ (ع) روضہ بی بی زینب کبریٰ (س) (شام)
account_circle
Baneen fatimi(@baneenfatimi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیک یا زینب بنت علی مرتضیٰ (ع)

روضہ بی بی زینب کبریٰ (س) (شام)

السلام علیک یا زینب بنت علی مرتضیٰ (ع) روضہ بی بی زینب کبریٰ (س) (شام)
account_circle
Yasna_Zehra(@yasnazehra) 's Twitter Profile Photo

امام حسین وہ ہستی ہے جس نے دین الٰہی کے بقا کی خاطر اپنے بھرے گھر کو لٹا دیا اللہ تعالیٰ نے بھی دنا اور آخرت سر بلند رکھا

(سلام یا حسین علیہ السلام)

امام حسین وہ ہستی ہے جس نے دین الٰہی کے بقا کی خاطر اپنے بھرے گھر کو لٹا دیا اللہ تعالیٰ نے بھی دنا اور آخرت سر بلند رکھا (سلام یا حسین علیہ السلام)
account_circle