𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 𝐙𝐚𝐡𝐫𝐚(@SadafZahra725) 's Twitter Profileg
𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 𝐙𝐚𝐡𝐫𝐚

@SadafZahra725

Labbaik Ya Mahdi عج ♥️

ID:1589303028837978114

calendar_today06-11-2022 17:05:57

24,4K Tweets

4,5K Followers

573 Following

𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 𝐙𝐚𝐡𝐫𝐚(@SadafZahra725) 's Twitter Profile Photo

ایک محمدؐ کا بیٹا ❤️
ایک زہراءؑ کی دعا ❤️
𝙆𝙖𝙧𝙗𝙖𝙡𝙖 𝙆𝙖𝙧𝙗𝙖𝙡𝙖 𝙏𝙚𝙧𝙚 𝘿𝙤 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖𝙝👑🌎

ایک محمدؐ کا بیٹا ❤️ ایک زہراءؑ کی دعا ❤️ 𝙆𝙖𝙧𝙗𝙖𝙡𝙖 𝙆𝙖𝙧𝙗𝙖𝙡𝙖 𝙏𝙚𝙧𝙚 𝘿𝙤 𝘽𝙖𝙙𝙨𝙝𝙖𝙝👑🌎
account_circle
𝗦𝘆𝗲𝗱𝗮 𝗝𝗮𝗯𝗲𝗲𝗻 𝗡𝗮𝗾𝘃𝗶(@jabeen_naqvi) 's Twitter Profile Photo

62 days until the atmosphere of mourning returns with the 1st of Muharram 2024 to be on the 7th of July (Subject to Moon sighting) Labbaik Ya Hussain (ع) 🏴 1446 (ع)💔🙏

account_circle
Imam Reza ShrineUR(@ImamRezaUR) 's Twitter Profile Photo

اميرالمومنین امام علی عليه السلام فرماتے ہیں:

ایمان کے چار رکن ہیں: اللہ پر توکل، اپنے امور کو اللہ پر چھوڑنا، اللہ کے فرامین پر تسلیم ہونا، اللہ کی رضا پر راضی ہونا۔

تحف العقول، ج، 1 , ص، 223

اميرالمومنین امام علی عليه السلام فرماتے ہیں: ایمان کے چار رکن ہیں: اللہ پر توکل، اپنے امور کو اللہ پر چھوڑنا، اللہ کے فرامین پر تسلیم ہونا، اللہ کی رضا پر راضی ہونا۔ تحف العقول، ج، 1 , ص، 223
account_circle
Imam Reza ShrineUR(@ImamRezaUR) 's Twitter Profile Photo

امام جعفر صادق علیه‌ السلام فرماتے ہیں:

زندگی تین دن کی ہے: ایک وہ دن جو گزر گیا اور اب اس کی رسائی ممکن نہیں ہے، دوسرا وہ دن ہے جس میں لوگ اس وقت جی رہے ہیں اور انہیں اس پر قبضہ کرنا ہوگا، اور تیسرا دن کل ہے جس سے لوگوں کی آرزوئیں وابستہ ہیں۔

تحف‌العقول، ص 324

امام جعفر صادق علیه‌ السلام فرماتے ہیں: زندگی تین دن کی ہے: ایک وہ دن جو گزر گیا اور اب اس کی رسائی ممکن نہیں ہے، دوسرا وہ دن ہے جس میں لوگ اس وقت جی رہے ہیں اور انہیں اس پر قبضہ کرنا ہوگا، اور تیسرا دن کل ہے جس سے لوگوں کی آرزوئیں وابستہ ہیں۔ تحف‌العقول، ص 324
account_circle
𝐃𝐮𝐫 𝐞 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 🦋(@Durefatima05) 's Twitter Profile Photo

یااللہ! امام حسینؑ کے آخری سجدےکاواسطہ
ہم سب کو کربلامعلی کی زیارت نصیب فرما!! الہی آمین🤲🥺

یااللہ! امام حسینؑ کے آخری سجدےکاواسطہ ہم سب کو کربلامعلی کی زیارت نصیب فرما!! الہی آمین🤲🥺
account_circle
𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 𝐙𝐚𝐡𝐫𝐚(@SadafZahra725) 's Twitter Profile Photo

حسینؑ علیہ السلام کی معرفت آساں نہیں لیکن
سمجھ میں حرؑ اگر آجائے تو آسان ہوجائے♥️🙏

حسینؑ علیہ السلام کی معرفت آساں نہیں لیکن سمجھ میں حرؑ اگر آجائے تو آسان ہوجائے♥️🙏
account_circle