Sanam Javaid Khan(@sanamkh22) 's Twitter Profileg
Sanam Javaid Khan

@sanamkh22

Pakistan 🇵🇰

ID:729929723606933505

calendar_today10-05-2016 07:03:02

16,9K Tweets

216,2K Followers

294 Following

Follow People
Sanam Javaid Khan(@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

اتنے سالوں میں تو لگائی نہ کہیں آگ پی ٹی آئی والوں نے پچھلی بار تو کینٹ جانے کا کہا تھا تو ٹینک نکال لیا تھا
اس بار بڑی آسانی سے جانے دیا لوگوں کو کینٹ
آگے گھر بھی خالی چھوڑا ہوا تھا
بڑے تم تیز بن رہے ہو

account_circle
Sanam Javaid Khan(@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

تم شر پسند ہو لوگوں کے گھروں میں گھسنے والے تم بے غیرت ہو عورتوں کے بال کھیچنے والے تم نمک حرام ہو عوام کے ٹیکس کے پیسے سے تنخواہ لے کر اُن پر شیل مارنے والے تم ذلیل ہو بے گناہ لوگوں کو گرفتار کرنے والے تم غنڈے ہو عوام پر گولیاں ڈنڈے زہریلا پانی برسانے والے
ہم نہیں

account_circle
Sanam Javaid Khan(@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

گھر سے باہر موبائل انٹرنیٹ نہیں چلتا اس لیے vpn بھی نہیں چلے گا تو بعد میں بات ہوتی ہے ✌️

account_circle
Sanam Javaid Khan(@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری عدالت گئے تھے وہ ابھی تک بچے ہوئے ہیں یا وہ بھی گرفتار ہو گئے ہیں اس وقت تو عدالت ہی سب سے غیر محفوظ جگہ ہے 🥴

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

ان تمام مقامات پر اس وقت احتجاج جاری ہے۔
اہلیان لاہور فورًا لبرٹی چوک پہنچیں۔

ان تمام مقامات پر اس وقت احتجاج جاری ہے۔ اہلیان لاہور فورًا لبرٹی چوک پہنچیں۔
account_circle
Sanam Javaid Khan(@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

جن کو لگ رہا ہے وہ گھروں میں چھپ کر بیٹھے ہیں تو اُن کا نمبر نہیں آئے گا تو آپ غلط فہمی میں ہیں نکلیں پاکستان کی خاطر ✌️

جن کو لگ رہا ہے وہ گھروں میں چھپ کر بیٹھے ہیں تو اُن کا نمبر نہیں آئے گا تو آپ غلط فہمی میں ہیں نکلیں پاکستان کی خاطر ✌️
account_circle
Sanam Javaid Khan(@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ٹویٹر ، یوٹیوب ،موبائل انٹرنیٹ بند ہے سب کے پاس vpn نہیں ہے فیس بک ،واٹس ایپ ،انسٹا گرام اور ٹک ٹاک چل رہا ہے ایک دوسرے سے وہاں رابطہ کر لیں

account_circle
Sanam Javaid Khan(@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

اب یہ چور گھروں میں گُھس کر غیر قانونی گرفتاریاں بھی کر رہے ہیں اور قیمتی سامان بھی چوری کر کے ساتھ لے جا رہے ہیں موبائل ، لیپ ٹاپ ، پلے سٹیشن اپنی حفاظت کے ساتھ ساتھ اپنے سامان کی بھی حفاظت بھی خود ہی کریں کیونکہ اصل چوروں کو لوٹ مار کا موقع مل گیا ہے

account_circle
Rizwan Ghilzai (Student of Arshad Sharif)(@RizwanGhilzai) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کچھ دیر میں پولیس لائنز میں شروع ہوگی۔ عمران خان کو رات گئے پولیس لائنز پہنچا دیا تھا۔ انکے وکیل خواجہ حارث، بابر اعوان ، فیصل چوہدری ، علی بخاری کو نسٹ یونیورسٹی اشارے کے قریب روک لیا گیا ہے۔ پولیس لائنز جانے والے تمام راستے عوام، وکلاء اور میڈیا…

account_circle
Sanam Javaid Khan(@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

جب عورتوں کے بال کھینچو گے دھکے مارو گے تو پھر اُن سے گالیاں ہی کھاؤ گے 🤷‍♀️

account_circle