Sana Mengal
@sanamengal19
An Ordinary Student of Life || Political Worker || #BNP
ID: 1274284237856944134
20-06-2020 10:14:16
427 Tweet
675 Takipçi
1,1K Takip Edilen
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماﺅں سابق گورنر ملک عبدالولی کاکڑ ، سابق وزیر وفاقی آغا حسن بلوچ ، میر مقبول لہڑی ، سابق وزیر مملکت حاجی ہاشم نوتیزئی ، جمعہ خان کبدانی و کارکنوں پر فائرنگ ، شیلنگ کی جا رہی ہے Hamid Mir حامد میر Akhtar Mengal EX MNA Agha Hassan Baloch BNP
بلوچستان میں ادب صحافت اور سیاست اپنا بھرم کھوچکی ہے۔جب آپ کا ادیب لاتعلق صحافی تعلقات کا پیاساہو پریس کلبز چاۓ خانہ خوش آمدخانہ ہو اور سیاستدان پیراشوٹر بن جائے تو آپ کے سماج کا وہی حال ہوتا ہے جو اس وقت حسین بلوچستان کاہے۔ Akhtar Mengal Hamid Mir حامد میر
بلوچ قوم جو کسی بھی وجہ سے بلوچ قومی ننگ ناموس لونگ مارچ میں شامل نہیں ہوۓ ان پر اب فرض ہے کہ وہ خضدار جلسے میں آج 23اپریل کو شامل ہوکر اپنے بلوچی غیرت اور اتحاد کا دائی بنے Akhtar Mengal
جب Akhtar Mengal کی دعاپر ان پر FIR کاٹی جاتی ہے توسوچیئے آپ کے بدنما چہرہ دیکھانے پریابددعا پر تو آپ قتل کرینگے لوگوں کالیکن حکمرانوں یاد رکھنا إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ.SHAKEELA NAVEED Shakoor Baloch
بلوچستان کی تاریخ کاپہلاحقیقی وقومی پارٹیوں کا کامیاب ترین ہڑتال جس میں ریلوے،جہاز،گاڑیاں،روڈزکاروبار،سرکاری دفاتر،سرکاری ونجی اسکولز،یونیورسٹیاں فارم47 کی ربر اسٹیمپ اسمبلی سمیت سب کچھ مکمل بند رہیں یہ ہوتی ہے عوامی طاقت🇲🇱 Mehmood Khan Achakzai Akhtar Mengal EX MNA Agha Hassan Baloch BNP
جو انڈیا کی جیت پر خوش ہیں وہ بھارتی ایجنٹ ہیں فارم 47 حلقہ بلوچستان Akhtar Mengal Mehmood Khan Achakzai Hamid Mir حامد میر
My husband Hadi Ali Chattha has been arrested because Judge Majoka is insistent on committing misconduct. Hadi appeared in court today and despite his appearance the tout judge ordered his arrest.
پورا بلوچستان ریورس گئیر پر چلانے والے نے گاڑی ریورس گئیر میں چلانے والے کو 5 کروڈ روپے انعام دیا۔ Mehmood Khan Achakzai Akhtar Mengal