
sameel
@sameelahmad1
آئی ایم آ فالوور ناٹ ٹو بی فالووڈ
ID: 3401181525
03-08-2015 12:26:13
85,85K Tweet
539 Takipçi
228 Takip Edilen

عمر رسیدہ مس یہاں میرا تجربہ ہے ڈاکٹر اور وکیل شاید دستیاب ترین لوگ ہوتے ہیں۔ اور عموما پولائٹ ترین۔ آوٹ آف دا وے بھی جائیں گے آپ کے کام آنے کو۔ پاکستان کے آپ ینگ ڈاکٹر دیکھ لو، ایمرجنسی پہ تالا مار کے سڑک پہ بیٹھے سیلفیاں چھک رہے ہوتے۔ باقی رویے بھی لوگ روز بھگتتے۔ 🙄