ރ Ali (@sam_51214) 's Twitter Profile
ރ Ali

@sam_51214

اَللَّهُمَّ ٱرْزُقْنِي زِیَاَرتہَ ٱلْحُسَيْن و شَفاعَهَ الْحُسَیْنِ یَوْمَ الْوُرُودِ،🤲🕊️♥️

ID: 955484931861438468

linkhttps://m.facebook.com/home.php calendar_today22-01-2018 16:58:54

325,325K Tweet

11,11K Followers

9,9K Following

Maryam (@naqviii_110) 's Twitter Profile Photo

یہ کون آ رہا ہـے کہ نُورِ اِلٰہی کی خُوشبُو ہواؤں میں ہـے فلک سے زمیں تک ہیں سجدے میں نُوری،یہ کون آج راہوں میں ہـے❣️ #صلوات_بر_محمدؐ

Dimah Zehra (@dimahzehra) 's Twitter Profile Photo

یا غازی عبّاس ہر مومن کی آس ہے بس تیرا دربار (سلام یا غازی عبّاس علمدار کربلا)

یا غازی عبّاس ہر مومن کی آس ہے بس تیرا دربار

(سلام یا غازی عبّاس علمدار کربلا)
Horain Naqvi (@syeda_horain5) 's Twitter Profile Photo

لوگ مشکل میں زمانے کی طرف دیکھتے ہیں ہم محمد کےگھرانےکی طرف دیکھتے ہیں

لوگ مشکل میں زمانے کی طرف دیکھتے ہیں 
 ہم محمد کےگھرانےکی طرف دیکھتے ہیں
Maha Naqvi (@naibatuz) 's Twitter Profile Photo

صلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

صلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص)

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
فدک زھرا (@fidak_z1214) 's Twitter Profile Photo

السلام علیک یا صاحبِ زمان ادرکنی السلام علیک یا بقیتہ اللّٰہ فی الارض

السلام علیک یا صاحبِ زمان ادرکنی

السلام علیک یا بقیتہ اللّٰہ فی الارض
𝗦𝘆𝗲𝗱𝗮 𝗝𝗮𝗯𝗲𝗲𝗻 𝗡𝗮𝗾𝘃𝗶 (@jabeen_naqvi) 's Twitter Profile Photo

قول حضرت علی ع پوری کائنات میں کوئی کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے

قول حضرت علی ع
پوری کائنات میں کوئی کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے
Iman Naqvi (@iman_naqvi1) 's Twitter Profile Photo

امیرالمؤمنین علیہ السلام نے فرمایا: قناعت بے نیازی عطا کرتی ہے۔ غررالحکم، حدیث 40

امیرالمؤمنین علیہ السلام نے فرمایا:

قناعت بے نیازی عطا کرتی ہے۔

غررالحکم، حدیث 40
سبطِ حسن (@simowabaj) 's Twitter Profile Photo

امام علی علیہ السلام اپنے دوست سے بس ایک حد تک محبت کرو ہو سکتا ہے کسی دن وہ تمہارا دشمن بن جائے اور دشمن سے دشمن بس ایک حد تک دشمنی کرو ممکن ہے کہ وہ کسی دن تمہارا دوست بن جائے نہج البلاغہ

تسکین فاطمہ🦋 (@tskeen_) 's Twitter Profile Photo

"لوگوں میں سب سے زیادہ نفرت کرنے والا وہ ہے جو دوسروں کے عیب تلاش کرے۔" امام علی ابن ابو طالب علیہ السلام

"لوگوں میں سب سے زیادہ نفرت کرنے والا وہ ہے جو دوسروں کے عیب تلاش کرے۔"

 امام علی ابن ابو طالب علیہ السلام
ރ Ali (@sam_51214) 's Twitter Profile Photo

افضل ہے قل جہا ں سے گھرانہ حُسینؑ کا نبیوں کا تاجدار ہے ناناﷺ حُسینؑ کا 🙏💚

ރ Ali (@sam_51214) 's Twitter Profile Photo

مر گیا مردود نہ فاتحہ نہ درود😁💥 بر یذید لعنت بے شمار🖐️🖐️🖐️

ރ Ali (@sam_51214) 's Twitter Profile Photo

عیدِ عظیم مرگ یزید لعنۃ اللّہ علیہ مبارک (64ھ) مَر گیا ہے تَو چَلو اچھا ہُوا ویسے بھی زندہ کہاں پر تھا یزید ۔ 💥🖐️