خان صاحب مجھے پندرہ سال سے جانتے ہیں۔ اس سے پہلے کی بیس سالہ وکالتی زندگی میں جبر کیخلاف مزاحمت سے بھی واقف ہیں۔ ۲۰۱۳ کے حادثے کے بعد چند ہی لوگوں کو خان صاحب نے ہسپتال میں طلب کیا تھا۔وہ رات ہمیشہ یاد رہے گی۔ مجھے اپنے کسی عمل کے دفاع کی ضرورت نہیں۔ خان صاحب خود موجود ہیں۔