اس وقت میں جناب شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ میں انکی اہلیہ اور گمشدہ بہو کے والدین کے سامنے شرمسار بیٹھا ہوں۔ شرافت اور قانون سے عاری اس ملک میں بے شرمی کی تاریکی آج رات تاریک تر ہے۔ زین قریشی نے خباثت زدہ آئینی ترامیم کو ووٹ دینے سے انکار کر دیا تھا۔ کس کس کو اٹھاو گے۔