سُکُونِ قَلْب (@sakoon_qalb) 's Twitter Profile
سُکُونِ قَلْب

@sakoon_qalb

سن لو! اللہ کی یاد سے ہی دل اطمینان پاتے ہیں۔
اسلامی پوسٹیں، ✨ موٹیویشن، ❤️ نالج، شاعری 🌺

ID: 1929084153938726912

calendar_today01-06-2025 07:54:49

268 Tweet

295 Followers

261 Following

سُکُونِ قَلْب (@sakoon_qalb) 's Twitter Profile Photo

*ضروری تو نہیں ہر وہ شخص جو مُحبت پر بات کرے وہ مُحبت کرنے والا ہی ہو، قید خانوں میں بیٹھ کر جو قیدی کِتابیں لِکھتے ہیں اُن کے اکثر موضُوعات آزادی ہُوا کرتے ہیں...🙂🖤* #محترم 🥀