Sajjad Sial (@sajjadsial56961) 's Twitter Profile
Sajjad Sial

@sajjadsial56961

follow me I Follow you 💯

ID: 1805984900203581440

calendar_today26-06-2024 15:23:01

5,5K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Sajjad Sial (@sajjadsial56961) 's Twitter Profile Photo

ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺍس کی ﭘﺎﺫﯾﺐ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﺗﮭﯽ 😍 ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﻇﺎﻟﻢ ﻧﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻣﮩﻨﺪﯼ ﺭﭼﺎئی ﮨﮯ..

ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﺍس کی ﭘﺎﺫﯾﺐ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﺗﮭﯽ 😍
ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﻇﺎﻟﻢ ﻧﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻣﮩﻨﺪﯼ ﺭﭼﺎئی ﮨﮯ..
Sajjad Sial (@sajjadsial56961) 's Twitter Profile Photo

بوجھ غم کا جو اٹھاتے ہیں اپنے سینے پر کیسے لاتے ہیں وہ مُسکان اپنے چہرے پر دیکھ کر " سی وی" کو اپنے، وہ قبر یاد آئی ڈگریاں لِکّھی تھیں میّت کی، جس کے کتبے پر ✍️

بوجھ غم کا جو اٹھاتے ہیں اپنے سینے پر 
 کیسے لاتے ہیں وہ مُسکان اپنے چہرے پر 

دیکھ کر " سی وی" کو اپنے،  وہ قبر یاد آئی
 ڈگریاں لِکّھی تھیں میّت کی، جس کے کتبے پر 

✍️
Sajjad Sial (@sajjadsial56961) 's Twitter Profile Photo

خوش نصیب ہے وہ شخص جس کو زندگی نے ایک ایسا شخص دیا جو تبدیل نہیں ہوا ❤️

خوش نصیب ہے وہ شخص جس کو زندگی نے ایک ایسا شخص دیا جو تبدیل نہیں ہوا ❤️
Sajjad Sial (@sajjadsial56961) 's Twitter Profile Photo

شعیب اختر کا پنڈی میں پرانا گھر جوبھی ہوپرانے گھروں سے انسانوں کا لگاؤ ہمیشہ رہتا ہے۔

شعیب اختر کا پنڈی میں پرانا گھر 
جوبھی ہوپرانے گھروں سے انسانوں کا لگاؤ ہمیشہ رہتا ہے۔
Cristiano Ronaldo (@cristiano) 's Twitter Profile Photo

Wishing everyone celebrating a blessed Eid Mubarak! May this special time bring joy, peace, and happiness to you and your loved ones. 🌙✨

Wishing everyone celebrating a blessed Eid Mubarak! May this special time bring joy, peace, and happiness to you and your loved ones. 🌙✨
Sajjad Sial (@sajjadsial56961) 's Twitter Profile Photo

کچھ نہیں بس ایک میاں بیوی اپنے بچے کو پیار کررہے ہیں۔😜 تو سمجھا۔۔۔۔۔۔۔ نہیں یارر تو نہیں سمجھا۔۔۔

کچھ نہیں بس ایک میاں بیوی اپنے بچے کو پیار کررہے ہیں۔😜

تو سمجھا۔۔۔۔۔۔۔ نہیں یارر تو نہیں سمجھا۔۔۔
Sajjad Sial (@sajjadsial56961) 's Twitter Profile Photo

تمہارے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے🥀 دل ابتدا کے لیے، جان انتہا کے لیے💯🖤✌️

تمہارے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے🥀
دل ابتدا کے لیے، جان انتہا کے لیے💯🖤✌️
Sajjad Sial (@sajjadsial56961) 's Twitter Profile Photo

آنکھوں کے دریچوں میں الف لیلی کا منظر بغداد کا ہے کوئی محل تیری جوانی____🔥👣

آنکھوں کے دریچوں میں الف لیلی کا منظر
بغداد کا ہے کوئی محل تیری جوانی____🔥👣