Sajjad El Patron (@sajjadelpatron) 's Twitter Profile
Sajjad El Patron

@sajjadelpatron

Stand against corruption, traitors & racism. Speak about human rights & equality | #Traveller | #Gamer | Follow my team @TeamSElPatron

ID: 1151813493227696128

linkhttp://www.facebook.com/sajjadelpatron calendar_today18-07-2019 11:18:31

11,11K Tweet

35,35K Followers

5,5K Following

Ali Imran Abbasi (@aliimranabbasi) 's Twitter Profile Photo

”جس کوکوئی کام نہیں ملتاوہ فیس بک،یوٹیوب کاچینل بناکرصحافی بن جاتاہےماسک بیچ کررزق حلال کمانےوالی مجبوربےبس لڑکی کوکیمرےکےسامنےلاتےہوےاسےشرم آنی چاہیے“ ادارےان جعلی لوگوں کےخلاف کاروائی کیوں نہیں کرتے؟

Sajjad El Patron (@sajjadelpatron) 's Twitter Profile Photo

ایک عظیم انسان نے ایک بار کہا تھا: ” ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور اُوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے “ ویسے افسوس ان سے زیادہ انکے سپورٹرز پر ہوتا ہے۔

ایک عظیم انسان نے ایک بار کہا تھا:

” ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور اُوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے “

ویسے افسوس ان سے زیادہ انکے سپورٹرز پر ہوتا ہے۔
Engr.Sami Ulhaq (@samiulhaqtanha) 's Twitter Profile Photo

بہنوں اور بھائیوں تیار ہو اسکی نسل تک کو مزہ چکھانے 🤬 اس فرعون کا برا ٹائم شروع ہوتا ہے اب 😭😭😭گھوٹکی شہر کے بدمست نے ایک لاچار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو شئیر کریں تاکہ اس بدمست کو سزا ملے۔۔۔ Faisal Khan ZEShan ⚫

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

یہ ریاست پاکستان ہے۔۔یہاں جگہ جگہ چھوٹے بڑے فرعون ہے،،جس کے پاس جتنی طاقت ہے وہ اس کے مطابق فرعون بنتا ہے۔۔

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

پچھلے ایک ماہ سے میرے گھر کی بجلی کٹوا دی گئ ۔۔۔ میٹر اتار لئیے گۓ ۔۔۔ اور آج تک ھم بغیر بجلی کے رہنے پر مجبور ہیں ۔۔۔وجہ کیا ❗خان کی سپورٹ کیوں ؟؟ اور ظالم حکومت کو فیور کیوں نہیں❗اتنا ظلم صرف اس لئیے کہ نا سچ بولو ۔۔نا سچ دیکھو ۔۔۔نا سچ سنو

Sajjad El Patron (@sajjadelpatron) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی ادارہ لے لیں ایک چھوٹے سے آفسر سے بڑے آفسر تک پروٹوکول کے لیے گاڑیاں فری، تیل فری، گھر فری، بجلی فری، فون بل فری، مفت پلاٹ اور آئے دن بجلی، گیس، فون کے بلوں میں اضافی ٹیکس پر ٹیکس قرض کو دینے کے لیے قرض اور پھر اسکے اُوپر قرض کوئی ایک آفسر یا ادارے کو ملک کی فکر ہے؟؟؟

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

یہ فن لینڈ کی اربوں پتی اداکارہ سالہ لنٹونین ہیں جو ہر روز ایک گھنٹہ کسی چوک پر کھڑے ہوکر فلسطین کیلئے مظاہرہ کرتی ہیں، اور گزشتہ کئی مہینوں سے غزہ کی آواز بن رہی ہیں۔ پلیز اس کو ریٹویٹ کرے تاکہ مسلمانوں میں غیرت پیدا ہو

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

کچھ عرصہ پہلے ھم نے یہ کمپین سٹارٹ کی تھی کہ نا کسی ٹاؤٹ لفافے اور فارم 47 والے کی پوسٹ کو ری پوسٹ کریں گے نا کوٹ اور نا ہی کمنٹ کریں گے تو بڑے بڑے اکاؤنٹس زیرو ہو گئے تھے آئیں پھر مل کر ان کو اپنی طاقت دکھاتے ہیں اور اپنی ٹائم لائن صاف کرتے ہیں #NoCommentZeroReach

کچھ عرصہ پہلے ھم نے یہ کمپین سٹارٹ کی تھی کہ نا کسی ٹاؤٹ لفافے اور فارم 47 والے کی پوسٹ کو ری پوسٹ کریں گے نا کوٹ اور نا ہی کمنٹ کریں گے تو بڑے بڑے اکاؤنٹس زیرو ہو گئے تھے آئیں پھر مل کر ان کو اپنی طاقت دکھاتے ہیں اور اپنی ٹائم لائن صاف کرتے ہیں 
#NoCommentZeroReach
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سوشل میڈیا والنٹئیرز کا پچھلے دو دن کا مارکہ: ایک فرسٹریٹڈ اینکر کی ریچ 828k سے گرا کر 68k پر لے آئے۔ بیچارا پہلے سرعام بدنام ہوا اور اب گمنام بھی! ان کے دوستوں سے درخواست ہے کہ ان پر نظر رکھیں، کہیں دیواروں پر ٹکر نا مارنے لگیں! #NoCommentZeroReach

پی ٹی آئی سوشل میڈیا والنٹئیرز کا پچھلے دو دن کا مارکہ:

ایک فرسٹریٹڈ اینکر کی ریچ 828k سے گرا کر 68k پر لے آئے۔ 

بیچارا پہلے سرعام بدنام ہوا اور اب گمنام بھی! ان کے دوستوں سے درخواست ہے کہ ان پر نظر رکھیں، کہیں دیواروں پر ٹکر نا مارنے لگیں! 

#NoCommentZeroReach
Sajjad El Patron (@sajjadelpatron) 's Twitter Profile Photo

بیغیرت اور بے شرم نام نہاد انسانوں کو جواب دینے کی بجائے یہ طریقہ آزمائیں۔ وہ اپنی موت آپ مر جائیں گے۔ #NoCommentZeroReach

بیغیرت اور بے شرم نام نہاد انسانوں کو جواب دینے کی بجائے یہ طریقہ آزمائیں۔ وہ اپنی موت آپ مر جائیں گے۔ 

#NoCommentZeroReach
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا سب سے تکلیف دہ لمحہ والدین کو بیمار دیکھنا اللہ سب کی ماؤں کو صحت والی لمبی زندگی دے ۔۔۔ 🙏🏻

‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے ایران پر حملے میں امریکا کی مکمل سہولتکاری کی ہے اللّٰه پاک ان بے غیرتوں کا حشر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے ساتھ کرے آمین

Sajjad El Patron (@sajjadelpatron) 's Twitter Profile Photo

غرور ایسی چیز ہے جس سے سالوں کی عبادات بھی ضائع ہو جاتی ہیں۔ موت ایسی چیز ہے جس کو بھول جانے سے ﷲ سبحانہ و تعالی کا ڈر بھی ختم ہو جاتا ہے۔ نہیں موت آنی تو سو جنگیں لڑ کر بھی نہیں آنی، اگر آنی ہے تو اے سی والے کمرے میں بھی آ جانی۔ اے نام نہاد مسلمانوں پھر کس بات کا ڈر ہے؟؟؟

Team Sajjad El Patron (@teamselpatron) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی بربادی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ 150 ارب ڈالر سے بھی اُوپر کا مقروض ملک (پاکستان) کا اسٹنٹ کمشنر 16 کروڑ کی لینڈ کروزر میں بیٹھ کر 6 سکیورٹی گارڈز کے ساتھ سبزی کے ریٹ چیک کرتا ہے کہ کہیں ریڑھی والا قوم کو تو نہیں لوٹ رہا۔

پاکستان کی بربادی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ 150 ارب ڈالر سے بھی اُوپر کا مقروض ملک (پاکستان) کا اسٹنٹ کمشنر 16 کروڑ کی لینڈ کروزر میں بیٹھ کر 6 سکیورٹی گارڈز کے ساتھ سبزی کے ریٹ چیک کرتا ہے کہ کہیں ریڑھی والا قوم کو تو نہیں لوٹ رہا۔
AK Anwar Khan ( خٹک ) (@ak_anwar_khan) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اور امریکہ کی اصل طاقت ٹیکنالوجی✈️🛫 نہیں بلکہ مسلمانوں کی بزدلی ، دلالی اور غداری ہے۔

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

جو مڈل کلاس کے لوگ 10 لاکھ کے زیرو گنتے پھر رہے ہوتے ہیں انہیں کیا پتہ 10 کھرب میں کتنے زیرو ہوتے ہیں ؟؟؟؟ 10,00,00,00,00,000 Check plz is it correct ???

Aziz (@a_officialk1) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️