سجاد احمد چوھدری ARAIN (@sajjadahmadch) 's Twitter Profile
سجاد احمد چوھدری ARAIN

@sajjadahmadch

Private Job

ID: 1572168450

calendar_today06-07-2013 07:14:42

231,231K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Samina Hafeez Malik (@saminahmalik) 's Twitter Profile Photo

جنوبی پنجاب میں ایک بڑی تبدیلی کا عمل جاری ہے، روزانہ 425,000 سے زائد بچے سکولوں میں دودھ حاصل کر رہے ہیں، 83,000 سکول نہ جانے والے بچے نئے داخل ہوئے ہیں اور پہلی بار طویل عرصے سے وعدہ کی گئی یونیورسٹی آف #لیہ اس سال مکمل ہو رہی ہے۔ لیہ کی بچیوں نے وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

خامینائی صاحب نے جنگ کے دوران بلا مشروط حمائت پر پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کرکے، پورے پاکستان میں موجود اپنے بھونکتے ایجنٹوں کو ٹرک کے نیچے پھینک دیا۔ پہلوی سے بڑا ہاتھ ان کے ساتھ ہوا ہے 🤣🤣🤣🤣

SH Faizi SWL (@fuzail_14) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل ایران سیز فائر۔۔۔ "ایران ایک بے گناہ ملک ہے کسی کو اجازت نہیں کہ ایسے حملہ کردے۔۔ اور ایران نے بہت بہترین جواب دیا ہے"۔۔شاندانہ گلزار

Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

بڑی خوش آئند بات ہے کہ پنجاب کے فیصلے اب بنی گالہ میں نہیں، پنجاب کی سرزمین پر ہو رہے ہیں۔ ہمارا بجٹ روایتی فائلوں یا کاپی پیسٹ کی مشق نہیں بلکہ عوام کی حقیقی ضروریات اور امیدوں کو سامنے رکھ کر بنایا گیا ہے۔

HUM News اردو (@humnews_urdu) 's Twitter Profile Photo

ایران نے اچھی طرح اپنے سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا، خواجہ آصف humnews.pk/latest/538999/

ایران نے اچھی طرح اپنے سے بڑے دشمن کا مقابلہ کیا، خواجہ آصف
humnews.pk/latest/538999/
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اس سال کا بجٹ پی ٹی آئی کا 12 واں بجٹ ہے اور ہر بجٹ کو عوام دوست ، ٹیکس فری بجٹ کہا جاتا، لیکن حقیقت میں سیاسی نعروں کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ اس بجٹ میں ڈویلپمنٹ کے لئے جو بجٹ مختص کی گئی ہے اس سے زیادہ تو صوبہ میں کرپشن ہوئی ہے تو ڈویلپمنٹ کیسے ہوگی ؟ ریحانہ اسماعیل

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

جو لیڈر پہلے خود بمباری کرے پھر فریقین کو جھاڑ پلائے اور انکے درمیان جنگ بندی بھی کرائے تو پھر اسکا اگر نوبل نہیں تو آسکر ایوارڈ تو بنتا ہے

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ایران سے پابندیاں بھی ہٹ گئی ، چائنہ اب ایران سے تیل خرید سکتا ہے ۔ پاکستان کو بھی خریدنا چاہیے تاکہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں مزید کم ہوں

ایران سے پابندیاں بھی ہٹ گئی ، چائنہ اب ایران سے تیل خرید سکتا ہے ۔

پاکستان کو بھی خریدنا چاہیے تاکہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں مزید کم ہوں
💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

قومی مجرم سانحہ 9 مئی کا سرغنہ فتنہ عمرانیہ سربراہ تحریک انتشار پی ٹی آئی عمران احمد خان نیازی جیل میں ہی رہے گا

Mansoor Ahmed Qureshi (@mansurqr) 's Twitter Profile Photo

Try defending Delhi first when China makes a move. Pakistan isn’t Iraq or Libya and this fantasy ends in a nightmare. 🇵🇰⚔️🔥

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

پشاور:اپوزیشن پارلیمانی لیڈر جےیوآئی خیبر پختونخوا اسمبلی مولانا لطف الرحمٰن اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اب ہمیں غزہ میں جنگ بندی کے لیے جو ممکن کوشش کرنی چائیے غزہ پر ٹرینڈ کرنا چاہیے سب کو مل کر آواز اٹھانی چاہیے شاید کوئی سن لے

عمر رسیدہ مس (@miss3zero1) 's Twitter Profile Photo

گفتار کےغازی والوں کو جنگ آئی ہوئی ہےایک دوسری سپیس ہے وہاں میری شدید ناپسند والی خاتون بیٹھی بول رہی ہیں تو بس اب میں جا رہی ہوں یہاں سے

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

تہران کے گورنر کا ایران اسرائیل جنگ کے بعد سب سے پہلا بیان ⚠️⚠️ "ہمارے پاس جتنے بھی غیر قانونی افغان ہیں انکو نکالنے کی رفتار ہم چار گنا تیز کردیں گے۔" اب سمجھ آیا کہ دو سال پہلے پاکستان نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟ اس فیصلے سے اختلاف اسی ٹولے نے کیا جو نتن یاہو کی مذمت نا کرسکا

تہران کے گورنر کا ایران اسرائیل جنگ کے بعد سب سے پہلا بیان ⚠️⚠️

"ہمارے پاس جتنے بھی غیر قانونی افغان ہیں انکو نکالنے کی رفتار ہم چار گنا تیز کردیں گے۔"

اب سمجھ آیا کہ دو سال پہلے پاکستان نے یہ فیصلہ کیوں کیا؟ 

اس فیصلے سے اختلاف اسی ٹولے نے کیا جو نتن یاہو کی مذمت نا کرسکا
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

امریکی حکام نے سی این این کو بتایا ہمارا خیال ہے کہ ایران نے خفیہ جوہری تنصیبات کو چھپا کر بحال رکھا ہے، انھیں تازہ حملوں میں نشانہ نہیں بنایا جا سکا اور وہ اب بھی آپریشنل ہیں۔

💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

اس نے تو ایران کے لیے 2 خاتون اول اور اپنے لیے شیروانی کا بندوبست بھی کر لیا تھا 😜🤣

اس نے تو ایران کے لیے 2 خاتون اول اور اپنے لیے شیروانی کا بندوبست بھی کر لیا تھا 😜🤣
Rana Sajid Hussain🇵🇰 (@ranasajid44) 's Twitter Profile Photo

صحرانورد saadiashaiq یوتھیوں کنجروں کے علاوہ پورا انڈیا مان گیا پاکستان نے اندر گھس کے مارا ھے انڈیا کو اور جنگ جیتی ھے