Muhammad Sajjad❤️‍🩹 (@sajjad2398) 's Twitter Profile
Muhammad Sajjad❤️‍🩹

@sajjad2398

جن سے رُوحیں وابستہ ھو جائیں ،
ان سے ہی درد ملا کرتے ہیں_🙂🍁

ID: 1661944040923844608

calendar_today26-05-2023 03:56:06

110,110K Tweet

4,4K Takipçi

5,5K Takip Edilen

NooriFatima🩷🦋 (@noorfat3819507) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 صبح بخیر🌿 اے پاک پروردگار ہماری رہنمائی فرما ماضی میں کی گئی ہرنادانی اور خطا کو معاف فرماکر ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے دکھ اور تکلیف ہم سے ہمیشہ کیلئے دور فرما کر آسودہ اور پرسکون زندگی عطافرما آمین یارب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹

صبح بخیر🌿

اے پاک پروردگار ہماری رہنمائی فرما ماضی میں کی گئی ہرنادانی اور خطا کو معاف فرماکر ہدایت کے دروازے ہم پر کھول دے دکھ اور تکلیف ہم سے ہمیشہ کیلئے دور فرما کر آسودہ اور پرسکون زندگی عطافرما

آمین یارب العالمین
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ❤️ "تزکیہ عقل کے لئیے سب سے زیادہ مددگار شے تعلیم ھے۔" مولا علی علیہ السلام التماس دعاودرود صبح بخیر ❤️

السلام علیکم ❤️ 

"تزکیہ عقل کے لئیے سب سے زیادہ مددگار شے تعلیم ھے۔"

مولا علی علیہ السلام
 التماس دعاودرود

صبح بخیر ❤️
Sana AB " 🦢 " (@mak1223_) 's Twitter Profile Photo

...🌱✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی بخیر ایمان بخیر✨🌱...

...🌱✨السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

صبح بخیر زندگی بخیر ایمان بخیر✨🌱...
Saira Khan 🦋 (@sairaptii) 's Twitter Profile Photo

🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸 🌼صبح بخير 🌼 اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ

🌸السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸

🌼صبح بخير  🌼

اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 (@_sco41) 's Twitter Profile Photo

﷽ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌻صبـــح بخیـــر🌻 وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ اور تمہارے رب کا فرمان ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا،،

﷽
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
 
🌻صبـــح بخیـــر🌻

وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
اور تمہارے رب کا فرمان ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا،،
حناءشیخ (@hinaash_41) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْـًٔا" "وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ" *"اور ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو،* *حالانکہ وہ تمہارے لیے بُری ہو۔"* #محبت_مافیا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

"وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْـًٔا"

"وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ"

*"اور ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو،*
*حالانکہ وہ تمہارے لیے بُری ہو۔"*
#محبت_مافیا