Muhammad Sajjad (@sajijani47) 's Twitter Profile
Muhammad Sajjad

@sajijani47

follow me i will
💯 follow back

ID: 1524450142291914752

calendar_today11-05-2022 18:03:57

188 Tweet

406 Followers

680 Following

Muhammad Sajjad (@sajijani47) 's Twitter Profile Photo

میک ڈونلڈز اسرائیل میں اپنے تمام ریستوراں بند کر رہا ہے اسرائیل کی مبینہ مدد کے سبب بالخصوص مسلم اور مشرق وسطیٰ کے کئی ملکوں میں امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی میک ڈونلڈز کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔ کمپنی چار سالوں میں پہلی مرتبہ اپنے پہلے سہ ماہی فروخت کا ہدف حاصل نہیں کرسکی۔ #mcdonaled

میک ڈونلڈز اسرائیل میں اپنے تمام ریستوراں بند کر رہا ہے
اسرائیل کی مبینہ مدد کے سبب بالخصوص مسلم اور مشرق وسطیٰ کے کئی ملکوں میں امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی میک ڈونلڈز کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔ کمپنی چار سالوں میں پہلی مرتبہ اپنے پہلے سہ ماہی فروخت کا ہدف حاصل نہیں کرسکی۔
#mcdonaled