Muhammad Sajjad (@sajijani47) 's Twitter Profile
Muhammad Sajjad

@sajijani47

follow me i will
💯 follow back

ID: 1524450142291914752

calendar_today11-05-2022 18:03:57

188 Tweet

406 Followers

680 Following

Muhammad Sajjad (@sajijani47) 's Twitter Profile Photo

*پی ٹی آئی سیاسی لیڈر شپ سے اڈیالہ جیل میں ملاقات، عمران خان نے سوشل میڈیا کے ٹائیگرز کی جدوجہد اور کوششوں کو سراہا، عمران خان نے پی ٹی آئی آفیشل ٹیم کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا😊💛* *شکریہ مرشد آپ کیلئے تو جان بھی حاضر ہے🫶*@ImranKhanPTI Pakistan☆Tehreek☆E☆Insaaf

Muhammad Sajjad (@sajijani47) 's Twitter Profile Photo

*مرشد نے آج اپنے سوشل میڈیا کے ویریئرز کی خاص تعریف کی ہے😊🫶*@ImranKhanPTI #ImranKhanPTI #804

Muhammad Sajjad (@sajijani47) 's Twitter Profile Photo

*🌍 غیر ملکی اپڈیٹ⚠️* *💥 🔴 ہنڈائی سے تعمیراتی آلات کے شعبے تک اب تک کی سب سے بڑی تخلیقاتی پروڈکٹ متعارف کروا دی۔ سی ای ایس 2024ء پروجیکٹ میں ہنڈائی نے مکمل طور پر الیکٹرک اور مصنوعی ذہانت سے مزین ایکسویٹر متعارف کرایا ہے*

Muhammad Sajjad (@sajijani47) 's Twitter Profile Photo

؛ خدمت کی ٬ وہ بھی کسی خاص مذہب یا فرقے کی نہیں ٬ بلکہ ” اِنسانیت “ کی اور اُن اِنسانوں میں مسلم ٬ ہندو ٬ سکھ ٬ عیسائی سب تھے۔ عجیب شخص تھا۔۔۔ اِنسانیت کی بات کرتا تھا۔ ال تعالی اس رمضان المبارک کے صدقے مرحوم عبدالستار ایدھی صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرماے آمین

؛ خدمت کی ٬ وہ بھی کسی خاص مذہب یا فرقے کی نہیں ٬ بلکہ ” اِنسانیت “ کی اور اُن اِنسانوں میں مسلم ٬ ہندو ٬ سکھ ٬ عیسائی سب تھے۔ عجیب شخص تھا۔۔۔ اِنسانیت کی بات کرتا تھا۔
ال تعالی اس رمضان المبارک کے صدقے مرحوم عبدالستار ایدھی صاحب کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرماے آمین
Muhammad Sajjad (@sajijani47) 's Twitter Profile Photo

میک ڈونلڈز اسرائیل میں اپنے تمام ریستوراں بند کر رہا ہے اسرائیل کی مبینہ مدد کے سبب بالخصوص مسلم اور مشرق وسطیٰ کے کئی ملکوں میں امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی میک ڈونلڈز کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔ کمپنی چار سالوں میں پہلی مرتبہ اپنے پہلے سہ ماہی فروخت کا ہدف حاصل نہیں کرسکی۔ #mcdonaled

میک ڈونلڈز اسرائیل میں اپنے تمام ریستوراں بند کر رہا ہے
اسرائیل کی مبینہ مدد کے سبب بالخصوص مسلم اور مشرق وسطیٰ کے کئی ملکوں میں امریکی فاسٹ فوڈ کمپنی میک ڈونلڈز کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے۔ کمپنی چار سالوں میں پہلی مرتبہ اپنے پہلے سہ ماہی فروخت کا ہدف حاصل نہیں کرسکی۔
#mcdonaled
Muhammad Sajjad (@sajijani47) 's Twitter Profile Photo

*شوال کا چاند نظر آگیا کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی* *چاند رات مبارک ہو سب کو* اللّٰہ عزوجل سب کی عبادتیں قبول فرمائے آمین ثم آمین

Muhammad Sajjad (@sajijani47) 's Twitter Profile Photo

I am a big fan of these both... #goat I will never mind it Anyone call me Babarson or Kohlison.... Love and respect for both and May forever shine 👍🌹💗