Sajid Ullah
@sajidullah87471
no caption
ID: 1860707613731655680
24-11-2024 15:30:50
3,3K Tweet
159 Followers
1,1K Following
نیپال اور اس سے پہلے بنگلہ دیش میں انقلاب اس لیے کامیاب ہوا، کیونکہ وہاں کے نوجوانوں نے بوڑھے سیاست دانوں کے پیچھے چلنے کے بجائے خود قیادت کی اور کامیابی پائی۔ پاکستان میں بھی یہی طریقہ کامیاب ہو گا۔ مبشر زیدی Mubashir Zaidi siasat.pk/threads/929803
مجھے اطلاع ملی ہے کہ جناب Waseem Badami صاحب آج رات عثمان گجر اور حسنین رفیق کے ساتھ اس معاملے پر دھواں دھار شو کرنے جا رہے ہیں۔ صدر پی ایف یو جے جناب افضل بٹ صاحب بھی پینل کا حصہ ہوں گے۔
اگر حسن ایوب، ارشد شریف کے اتنے ہی اچھے دوست تھے تو انہوں نے ان کے لیے کتنی ٹویٹس کیں؟ ان کے لیے ایف آئی آر کیوں درج نہیں ہوئی؟ حکومتی لوگوں سے اتنی قریبی سلام دُعا ہونے کے باوجود انہوں نے ان کے لیے کتنی آواز اٹھائی؟— نعیم حیدر پنجوتہ Naeem Haider Panjutha