Sajid Hassan Dashti (@sajidhasandasht) 's Twitter Profile
Sajid Hassan Dashti

@sajidhasandasht

I'm a worker of National Party. I'm proud of Dr Abdul Malik Baloch. Dr Malik baloch ki qayadat , qoum ki zarorath.

ID: 262200842

calendar_today07-03-2011 15:37:21

9,9K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

بالاچ حراست میں مارا گیا،سیشن جج نے سی ٹی ڈی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا جو تاحال درج نہیں کیا گیا، سینیٹر طاہر بزنجو #Balochistan #Turbat Tahir Bizenjo

NP— Balochistan Media (@npquetta_) 's Twitter Profile Photo

"لاپتہ افرادکے مسئلے کو سنجیدگی سے حل کیاجائے، احتجاج کرنے والوں پر طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے ورنہ نقصان ریاست اور اداروں کا ہوگا۔" —ایم پی اے National Party - NP کلثوم نیاز بلوچ

Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

این پی مرکزی نائب صدر ایوب قریشی کے گھر پر پولیس چھاپے، خواتین کی بے حرمتی اور زدوکوب کرنے اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے فرئیر تھانے کے زمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں سیکیوریٹی کے اداروں کو خصوصی اختیارات کو بلوچستان میں صورتحال کو مزید خراب کرنے کی جانب وفاقی حکومت کی غیرسنجیدہ اقدامات سے تعبیر کرتے ہوئے اس کی سینٹ اجلاس میں مخالفت ۔

Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

نیشنل پارٹی(پنجاب)کنونشن کا انعقاد اسلام آباد میں صوبائی صدر ایوب ملک کی صدارت میں ہورہا ہے جس میں پنجاب بھر کے کونسلران شریک ہیں۔ کنونشن میں نئے انتخابات عمل میں آئے صوبائی صدر و جنرل سکریٹری ایوب ملک اور طالب حسین منتخب ہوئے ہیں۔

نیشنل پارٹی(پنجاب)کنونشن کا انعقاد اسلام آباد میں صوبائی صدر ایوب ملک کی صدارت میں ہورہا ہے جس میں پنجاب بھر کے کونسلران شریک ہیں۔ کنونشن میں نئے انتخابات عمل میں آئے صوبائی صدر و جنرل سکریٹری ایوب ملک اور طالب حسین منتخب ہوئے ہیں۔
NP— Balochistan Media (@npquetta_) 's Twitter Profile Photo

نیشنل پارٹی کا 4 روزہ مرکزی قومی کانگریس و کنوینشن وحدت بلوچستان زیر صدارت پارٹی کے مرکزی صدر Dr.Abdul Malik Baloch کوئٹہ میں جاری ہے۔ قومی کانگریس 26 تا 29 اکتوبر جاری رہے گا جس میں اراکین کونسل نئی قیادت کے چناو کو بذریعہ انتخابات عمل میں لائے گے۔ احمد بلال محبوبAhmedBilalMehboob #7thCongressNP

نیشنل پارٹی کا 4 روزہ مرکزی قومی کانگریس و کنوینشن وحدت بلوچستان زیر صدارت پارٹی کے مرکزی صدر <a href="/DrMalikBalochNP/">Dr.Abdul Malik Baloch</a> کوئٹہ میں جاری ہے۔ قومی کانگریس 26 تا 29 اکتوبر جاری رہے گا جس میں اراکین کونسل نئی قیادت کے چناو کو بذریعہ انتخابات عمل میں لائے گے۔
<a href="/ABMPildat/">احمد بلال محبوبAhmedBilalMehboob</a> 
#7thCongressNP
National Party - NP (@nationalparty_) 's Twitter Profile Photo

نیشنل پارٹی کے مرکزی گانگریس و صوبائی کنونشن بمقام کوئٹہ گانگریس کے چوتھے دن مرکزی کابینہ کے صدر و سیکرٹری جنرل سمیت 24 میں سے 8 عہدے بلا مقابلہ جبکہ 16 عہدوں اور سینٹرل کمیٹی کے 20 عہدوں پر 90 کے قریب امیدواروں میں ووٹنگ کے زریعہ مقابلہ ہوا

نیشنل پارٹی کے مرکزی گانگریس و صوبائی کنونشن بمقام کوئٹہ

گانگریس کے چوتھے دن مرکزی کابینہ کے صدر و سیکرٹری جنرل سمیت 24 میں سے 8 عہدے بلا مقابلہ جبکہ 16 عہدوں اور  سینٹرل کمیٹی کے 20 عہدوں پر 90 کے قریب امیدواروں میں ووٹنگ کے زریعہ مقابلہ ہوا
National Party - NP (@nationalparty_) 's Twitter Profile Photo

Dr Malik Baloch has been elected president of the Party during the National Congress held in Quetta. Party activists congratulate the president and express unwavering confidence on his leadership to guide them through these challenging times

Dr Malik Baloch has been elected president of the Party during the National Congress held in Quetta. 

Party activists congratulate the president and express unwavering confidence on his leadership to guide them through these challenging times
Voicepk.net (@voicepkdotnet) 's Twitter Profile Photo

بات بلوچستان کی۔۔۔۔۔ اسلام آباد کی سیاسی پناہ گاہیں اور بلوچستان کے سردار ایک کہانی تالہ لگے تابوت کی پاکستان میں غدار کا ٹائیٹل جرم کی بجائے فخر کیوں بن گیا؟ یہ بلوچ بچے ہیں بھاگیں گے نہیں منظور پشتین یا ماہ رنگ بلوچ ریاست ان آوازوں کو سننے کے لئے تیار کیوں نہیں ؟؟؟

Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

پیکا ایکٹ کالا قانون، آئین پاکستان بنیادی انسانی حقوق کا ضامن ہے پیکا ایکٹ انسانی حقوق کی خلاف ورزی، آزادی اظہار، تقریر و تحریر پر قدغن لگانے کے مترادف ہے سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹر اتھارٹی کسی صورت بھی قبول نہیں۔

پیکا ایکٹ کالا قانون، آئین پاکستان بنیادی انسانی حقوق کا ضامن ہے پیکا ایکٹ انسانی حقوق کی خلاف ورزی، آزادی اظہار، تقریر و تحریر پر قدغن لگانے کے مترادف ہے سوشل میڈیا پروٹیکشن اینڈ ریگولیٹر اتھارٹی کسی صورت بھی قبول نہیں۔
National Party - NP (@nationalparty_) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کا رقبہ 43 فیصد ہے لیکن ، اسکی قومی اسمبلی میں سیٹیں صرف 16 ہیں، این ایف سی میں صرف پانچ فیصد حصہ ملتا ہے ۔ پانچ فیصد سے کیا ترقی ہو سکتی ہے ۔ جان محمد بلیدی سینیٹر

Waleed Bizenjo (@bizenjo) 's Twitter Profile Photo

Very concerned about the enforced abduction of Ghaffar Qambarani. Yes he is father of Beebow Baloch, but also a dedicated political worker of National Party, Quetta; who has been actively participating in democratic values for decades.

Waleed Bizenjo (@bizenjo) 's Twitter Profile Photo

It is deeply troubling to learn that Ghaffar Qambarani, a committed senior member of National Party, has been forcibly abducted from Quetta tonight. This disturbing incident reflects the ongoing threats faced by political workers. His immediate and safe release is imperative

It is deeply troubling to learn that Ghaffar Qambarani, a committed senior member of National Party, has been forcibly abducted from Quetta tonight. This disturbing incident reflects the ongoing threats faced by political workers. His immediate and safe release is imperative
National Party - NP (@nationalparty_) 's Twitter Profile Photo

We strongly condemn the unlawful abduction of Ghaffar Qambarani from Quetta. As a committed member of the National Party, his disappearance is a direct attack on political expression. Such tactics of intimidation have no place in a democratic society and will be firmly resisted.

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

President PML-N, Muhammad Nawaz Sharif, met with President of the National Party and former Chief Minister of Balochistan, Dr. Abdul Malik Baloch.

President PML-N, Muhammad Nawaz Sharif, met with President of the National Party and former Chief Minister of Balochistan, Dr. Abdul Malik Baloch.
Jan Muhammad Buledi (@janbuledinp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب یونیورسٹی اور قائد آعظیم یونیورسٹی کے طلبا کے جائز مطالبات ہیں لیکن بلاجواز ان کے مطالبات کو نظرانداز کیا جارہا ہے ۔ یونیورسٹی کے ایوننگ میں داخل طلبا کے ہوسٹلوں کی الاٹمنٹ کی جائے اور طلبا کو ناجائز تنگ کرنا بند کیا جائے۔ فیسوں میں غیر ضروری اضافہ واپس لیا جائے۔

پنجاب یونیورسٹی اور قائد آعظیم یونیورسٹی کے طلبا کے جائز مطالبات ہیں لیکن بلاجواز ان کے مطالبات کو نظرانداز کیا جارہا ہے ۔

یونیورسٹی کے ایوننگ میں داخل طلبا کے ہوسٹلوں کی الاٹمنٹ کی جائے اور طلبا کو ناجائز تنگ کرنا بند کیا جائے۔ 

فیسوں میں غیر ضروری اضافہ واپس لیا جائے۔
NP— Balochistan Media (@npquetta_) 's Twitter Profile Photo

19th May 2025 روز فرھنگ ہزارگی کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی بطورمہمان خصوصی شرکت اس موقع پر پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو، اراکین مرکزی کمیٹی ڈاکٹر رمضان ہزارہ، یونس بلوچ۔ منصور بلوچ سمیت پارٹی کی علمدارر روڈ کے رہنماء بھی شریک۔

19th May 2025 روز فرھنگ ہزارگی

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی بطورمہمان خصوصی شرکت اس موقع پر پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو، اراکین مرکزی کمیٹی ڈاکٹر رمضان ہزارہ،  یونس بلوچ۔ منصور بلوچ سمیت پارٹی کی علمدارر روڈ کے رہنماء بھی شریک۔