Saira.🇵🇰 (@saira_saeed1) 's Twitter Profile
Saira.🇵🇰

@saira_saeed1

ID: 787325057135673344

calendar_today15-10-2016 16:11:36

12,12K Tweet

7,7K Followers

219 Following

S.A Shah (@sa_shahpk) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!! سبحان اللہ 🥰 صحت و سلامتی کی دعا کے ساتھ 🤲🏻 #ایمان_بخیر_زندگی #رمضان_كريم    🌙 #جمعہ_المبارک

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 

ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!!! سبحان اللہ 🥰

صحت و سلامتی کی دعا کے ساتھ 🤲🏻
#ایمان_بخیر_زندگی
#رمضان_كريم    🌙
#جمعہ_المبارک
Psycho (@gladchill) 's Twitter Profile Photo

علم کے ساتھ ساتھ یقین کی دولت سے مالا مال کو شکست دینا ناممکن ہے اس کے علم کو تو علم سے شکست دی جا سکتی ہے لیکن اس کے یقین کو نہیں ہرایا جا سکتا

‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰 (@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌹 ایمان بخیر 🌹 #لااله_الاالله_محمد_رسول_الله #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں 🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹 اللہ پاک جو اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما آمین ثم آمین 🥀 #khaani🇵🇰

Saira.🇵🇰 (@saira_saeed1) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر یا اللہ آپنے محبوب کے صدقے ہمارے صیغرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما اے شہنشاہوں کے شہنشاہ ہمیں معاف فرما ہماری دعائیں قبول فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

صبح بخیر

 یا اللہ آپنے محبوب
کے صدقے ہمارے صیغرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما اے شہنشاہوں کے شہنشاہ ہمیں معاف فرما 
ہماری دعائیں قبول فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Sana Shah 🦋 ثناء شاہ (@mesana220) 's Twitter Profile Photo

" کفار اور مشرکین کا ظلم و ستم ایمان والوں کے لیے آزمائش ہوتا ہے ۔" ♡ (تفسیر القرآن )

🌹انجشہ 🌹 (@rieja44) 's Twitter Profile Photo

🌴اسلام وعلیکم🌴 🙏اےبخشنے والےبخش دے،اس بندےکو جسکےاختیار میں فقط دعاکےسوا کچھ نہیں 🙏اےرحم کرنےوالےرحم فرما،اس بندےپر جسکاسرمایہءدولت فقط تیری ذات پاک کےسوا کچھ نہیں۔ 🙏یااللّٰہ جو بیمار ہیں انکوشفاءکاملہ عطافرمادے،اور جو پریشان ہیں،اُنکی پریشانیاں دور فرمادے آمين

🌴اسلام وعلیکم🌴
🙏اےبخشنے والےبخش دے،اس بندےکو جسکےاختیار میں فقط دعاکےسوا کچھ نہیں
🙏اےرحم کرنےوالےرحم فرما،اس بندےپر جسکاسرمایہءدولت فقط تیری ذات پاک کےسوا کچھ نہیں۔
🙏یااللّٰہ
جو بیمار ہیں انکوشفاءکاملہ عطافرمادے،اور جو پریشان ہیں،اُنکی پریشانیاں دور فرمادے
            آمين
Sehrish Mansoor (@sehrish_45) 's Twitter Profile Photo

بارشوں ⛈️ کے بعد فضائی معیار انتہائی صاف ہونے کی وجہ سے تقریباً 30 کلو میٹر دور راولپنڈی سے اسلام آباد کی فیصل مسجد کا باآسانی نظارہ کیا گیا..

بارشوں ⛈️ کے بعد فضائی معیار انتہائی صاف ہونے کی وجہ سے تقریباً 30 کلو میٹر دور راولپنڈی سے اسلام آباد کی فیصل مسجد کا باآسانی نظارہ کیا گیا..
S.A Shah (@sa_shahpk) 's Twitter Profile Photo

السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ ۝اِنَّ اللّٰهَ وَمَلائكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلىٰ النَّبيۖ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آمَنُوا صَلُّو٘ا عَلَي٘هِ وَسَلِّمُو٘ا تَسلِي٘ماً۝ 📿ﷺاﻟﻟﹷٰﹷٰﹷﮭﹷٰﹷٰﹷﻢ ﷺصَــــــلﷺٌعلَےَ  ﷺםבםבﷺَوآڵﷺםבםבﷺ📿 صبح بخیر زندگی

السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ

۝اِنَّ اللّٰهَ وَمَلائكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلىٰ النَّبيۖ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آمَنُوا صَلُّو٘ا عَلَي٘هِ وَسَلِّمُو٘ا تَسلِي٘ماً۝

📿ﷺاﻟﻟﹷٰﹷٰﹷﮭﹷٰﹷٰﹷﻢ ﷺصَــــــلﷺٌعلَےَ  ﷺםבםבﷺَوآڵﷺםבםבﷺ📿

صبح بخیر زندگی
ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

﷽ ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ سورہ القصص 75 اور ہم ہر امت میں سے ایک گواہ نکال کر لائیں گے پھر کہیں گے کہ اپنی دلیل پیش کرو تب جان لیں گے کہ سچی بات اللہ ہی کی تھی اور جو جھوٹ بنایا کرتے تھے ان سے جاتا رہے گا

Saira.🇵🇰 (@saira_saeed1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم *مجھے صبر میں رکھنا مولا کبھی گرنے نہ دینا نا کسی کی نظروں میں نا کسی کے قدموں میں* آمین

السلام علیکم 

*مجھے صبر میں رکھنا مولا 
کبھی گرنے نہ دینا 
نا کسی کی نظروں میں 
نا کسی کے قدموں میں* 
آمین
ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم ورحمةُ اَللهِ وبركاتهُ سورہ القصص77 اور جو کچھ تجھے اللہ نے دیا ہے اس سے آخرت کا گھر حاصل کر اور اپنا حصہ دنیا میں سےنہ بھول اور بھلائی کر جس طرح اللہ نے تیرے ساتھ بھلائی کی ہے اور ملک میں فساد کا خواہاں نہ ہو بے شک اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

S.A Shah (@sa_shahpk) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبارکاتہ🤍💚 🌼صبح بخیر زندگی 🌼 اللٰہ پاک ہم سب کا دن بخیر فرمائے آمین

اسلام علیکم ورحمتہ اللٰہ وبارکاتہ🤍💚
      🌼صبح بخیر زندگی 🌼
اللٰہ پاک ہم سب کا دن بخیر فرمائے آمین
S.A Shah (@sa_shahpk) 's Twitter Profile Photo

🧡🧡اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🧡🧡

🧡🧡اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🧡🧡
Saira.🇵🇰 (@saira_saeed1) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم🌹 صبح بخیر۔♥️ اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں🕋🤲

اسلام علیکم🌹                                                                           صبح بخیر۔♥️                                                                           اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں🕋🤲
S.A Shah (@sa_shahpk) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ۔۔🌸 ” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.❣️

السلام علیکم ۔۔🌸

” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ 
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.❣️
Saira.🇵🇰 (@saira_saeed1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم *مجھے صبر میں رکھنا مولا کبھی گرنے نہ دینا نا کسی کی نظروں میں نا کسی کے قدموں میں* آمین۔ صبح بخیر زندگی

السلام علیکم 

*مجھے صبر میں رکھنا مولا 
کبھی گرنے نہ دینا 
نا کسی کی نظروں میں 
نا کسی کے قدموں میں* 
آمین۔
صبح بخیر زندگی
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

کل رات ائیرپورٹ پر نامعلوم افراد کی ویڈیوز بنانے پر ڈیجیٹل میڈیا کے 14 نمائندوں سے 17 موبائل چھینے گئے ہیں جنہوں نے ماسک پہنے ہوئے تھے ان کو کوئی جانتا ہے تو ان کے نام کے ساتھ ان کی اوریجنل تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالیں تاکہ پتا چل سکے کہ یہ اغواء کار کون تھے ؟؟