میں نے کچھ عرصہ قبل جیل میں عمران خان سے پوچھا، سب کچھ چھوڑ کر آپ یہاں سے چلے کیوں نہیں جاتے؟ آپ یہ دُکھ کیوں سہہ رہے ہیں؟ تو عمران خان نے کہا، جاؤ اور سب کو کہو، آپ بھی اس دُکھ میں شامل ہو جاؤ، کیونکہ یہ دُکھ پاکستان کا دُکھ ہے، اور ہم نے پاکستان جوڑ کے رکھنا ہے۔#ReleasImranKhan