Masroor Saher Qabaili (@saherqabaili) 's Twitter Profile
Masroor Saher Qabaili

@saherqabaili

World🌎History, Library & Peace Lover ✍️Don't go for any party.Leading Students to bring them on one Page/stage.Raising Voices for Qabaiel/Ex-FATA & kpk Police

ID: 1435099575421915143

calendar_today07-09-2021 04:36:39

16,16K Tweet

477 Followers

29 Following

Masroor Saher Qabaili (@saherqabaili) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ تمام دکھی ماؤں اور بہنوں سمیت تمام والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ام یارب العالمین تمام مرحومین کو جنت الفردوس عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲

Masroor Saher Qabaili (@qabaielisaher) 's Twitter Profile Photo

پہلی افطاری اور تراویح ♥️ الحرم الشریف مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر ادا کردئے ،الحمد اللّٰہ ❤️ رب العالمین ہر کسی کا حامی وناصر ہو آمین 🤲 #EhsaaseUmmah #MasjideNabav

پہلی افطاری اور تراویح ♥️ الحرم الشریف مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم  کے اندر ادا کردئے ،الحمد اللّٰہ ❤️
رب العالمین ہر کسی کا حامی وناصر ہو آمین 🤲 
#EhsaaseUmmah
#MasjideNabav
Masroor Saher Qabaili (@qabaielisaher) 's Twitter Profile Photo

الحمدللّٰه ثم الحمدللّٰه ♥️ رب العالمین ہر انفرادی شخص کو یہاں اس پاک بارگاہ کی زیارت نصیب فرما اور رب العالمین تمام مرحومین کو جنت الفردوس عطاء فرمائے یارب العالمین تمام مریضوں کو شفاء عطاء فرمائیں آمین ثم آمین 🤲 مسرور ساحر ✍️

الحمدللّٰه ثم الحمدللّٰه ♥️ 
رب العالمین ہر انفرادی شخص کو یہاں اس پاک بارگاہ کی زیارت نصیب فرما اور رب العالمین تمام مرحومین کو جنت الفردوس عطاء فرمائے یارب العالمین تمام مریضوں کو شفاء عطاء فرمائیں آمین ثم آمین 🤲 
مسرور ساحر ✍️
Masroor Saher Qabaili (@qabaielisaher) 's Twitter Profile Photo

آج حرمین شریفین❤️ الحرم المکی اور مسجد نبوی صلی الله علیه واله وسلم میں تراویح درجہ ذیل شیوخ پڑھائیں گے ، ان شاءالله یارب العالمین تمام مظلوم قوموں کا حامی وناصر ہو آمین یا رب العالمین 🤲 #viralMasjideNavbaV #alhamdulillah❤️ #makkahmadinah🕋 #EhsaaseUmmah

آج حرمین شریفین❤️ الحرم المکی اور مسجد نبوی صلی الله علیه واله وسلم میں تراویح درجہ ذیل شیوخ پڑھائیں گے ، ان شاءالله 
یارب العالمین تمام مظلوم قوموں کا حامی وناصر ہو آمین یا رب العالمین 🤲
#viralMasjideNavbaV #alhamdulillah❤️ #makkahmadinah🕋 #EhsaaseUmmah
Masroor Saher Qabaili (@qabaielisaher) 's Twitter Profile Photo

ثم الحمدلله ❤️ آج سولویں افطاری الحرم الشریف مسجد نبوی صلی اللّٰه علیه واله وسلم ❤️ کے اندر سبحان اللّٰه سبحان اللّٰه، اللّٰه اکبر #makkahmadinah🕋 #masjidnabawi #EhsaaseUmmah #alhamdulillah❤️

Masroor Saher Qabaili (@qabaielisaher) 's Twitter Profile Photo

Alhamdulillah ♥️☺️ living always near Masjide Naba V ❤️ Summa Alhamdulillah ♥️ May ALLAH Almighty blessed each and every individual creature Ameen 🤲 #EhsaaseUmmah #masjidnabawi #makkahmadinah🕋 #alhamdulillah❤️

Masroor Saher Qabaili (@saherqabaili) 's Twitter Profile Photo

آج الحرم الشریف مسجد نبوی صلی اللّٰه علیه وآله وسلم ❤️ میں ستائسویں رمضان کی تراویح ادا کردئے ، الحمدللہ رب العالمین ہر کسی کا حامی وناصر ہو آمین 🤲 #masjidnabawi #EhsaaseUmmah #makkahmadinah🕋 #alhamdulillah❤️

Masroor Saher Qabaili (@saherqabaili) 's Twitter Profile Photo

الحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہ ♥️ رمضان المبارک کی اٹھائیسویں رات کی تراویح بھی الحرم الشریف، مسجد نبوی ﷺ میں ادا کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ یہ سب ربِّ کریم کا خاص فضل اور کرم ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائ ربِّ العالمین ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین 🤲 #MasjidNabawi ❤️

Masroor Saher Qabaili (@saherqabaili) 's Twitter Profile Photo

عيد الفطر مبارك، تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وجعل أيامكم مليئة بالخير والبركات🤲 أسأل الله أن يمنّ على كل محتاجٍ ومسكين، يتيمٍ وأرملة، مريضٍ ومعوّق، أسيرٍ ومحتاج، وأن يرفع عن كل مكروبٍ ويخفف عن كل معذبٍ، ويغمر قلوبنا برحمته، ويجعلنا عوناً لكل ضعيفٍ ومظلوم، مسرور سٰحَر

عيد الفطر مبارك، تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال وجعل أيامكم مليئة بالخير والبركات🤲

أسأل الله أن يمنّ على كل محتاجٍ ومسكين، يتيمٍ وأرملة، مريضٍ ومعوّق، أسيرٍ ومحتاج، وأن يرفع عن كل مكروبٍ ويخفف عن كل معذبٍ، ويغمر قلوبنا برحمته، ويجعلنا عوناً لكل ضعيفٍ ومظلوم، 
مسرور سٰحَر
Masroor Saher Qabaili (@saherqabaili) 's Twitter Profile Photo

اس مفتی کیساتھ کتنی فیصد تک آپ متفق ہیں ؟ کیا ہم ، ہمارا نوجوان طبقہ ، ہمارا معاشرہ اور ہمارا آج و آنے والا مستقبل تاریکیوں میں نہیں؟ کیا ہم غفلت میں نہیں رہیں؟ ہمارا معاشرہ کس طرف چل پڑا ہے🙍؟ کیوں اور کب تک؟ کوئی حل کیا نہیں اور کیوں؟ واقعی اس میں کوئی شک نہیں ✍️ #Realities