safi (IK fan) (@safiullah921) 's Twitter Profile
safi (IK fan)

@safiullah921

I love imran khan

ID: 1738827291327594496

calendar_today24-12-2023 07:41:56

41,41K Tweet

15,15K Followers

16,16K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: 1 فوج سب کی ہے پوری قوم کی ہے، صرف ایک سیاسی جماعت یا صرف آرمی چیف کی نہیں۔ انہوں نے انتخابات میں اتنا بڑا ڈاکہ مارا ہے اور اب آزاد عدلیہ کو بھی چلنے نہیں دے رہے۔انہوں نے پولیس ، نیب اور ایف آئی سمیت تمام ادارے تباہ کر دئیے ہیں ۔

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

8 ستمبر دوپہر دو بجے پی ٹی آئی پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر بھی احتجاج کرے گی۔ پاکستان والے اسلام آباد پہنچیں اور برطانیہ والے لندن ہائی کمیشن کے باہر۔

safi (IK fan) (@safiullah921) 's Twitter Profile Photo

Asslam alaikum Goodnight 😴🌜.... کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی🥀 جناب! لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے🥀

Asslam alaikum 
Goodnight 😴🌜....

کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی🥀
                           جناب!
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے🥀