Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile
Safdar iLyas🇵🇰

@safdarilyaspak

Islamabad Based TV Reporter | Currently Working With @ABNnewsPK | Ex @365NewsDotPK & @TalonNewsHD | Social & Human Rights Activist Political Thinker | Democrat

ID: 1274319337957003272

calendar_today20-06-2020 12:33:26

116 Tweet

59 Takipçi

369 Takip Edilen

Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

اگر ایسا ہے تو تب کہاں تھا نظام میرٹ جس نے انہیں وکیل بنتے نہیں پرکھا؟؟؟ جج بنتے آڈٹ نہیں کیا؟؟؟ ہائیکورٹ پہنچتے جانچ پڑتال نہیں کی؟؟؟ اتنی دہائیوں بعد ریاست کو خیال آیا کیوں؟؟؟ اگر ایسا ہے تو پھر جہانگیری سے پہلے نظام ریاست پہ مقدمہ ہونا چاہیئے کہ کہاں تھا پورا نظام تب؟؟؟؟

Shafay Mughal (@shafaymughalpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی تقریر کے دوران کارکنان کی جانب سے شدید ردعمل ۔ کارکنان کا کہنا تھا اپنا وعدہ پورا کرو، شدید نعرے اور دوران تقریر بوتلیں پھنکتے رہے ۔۔۔ !!!

Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

#BreakingNews 🚨🚨🚨 عمران خان کو توشہ خان ٹو کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد اڈیالہ جیل سے منتقل کئے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع راولپنڈی کے علاقے قاسم مارکیٹ میں قائم خصوصی جیل میں عمران خان کی منتقلی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، ذرائع

#BreakingNews 🚨🚨🚨
عمران خان کو توشہ خان ٹو کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد اڈیالہ جیل سے منتقل کئے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا، ذرائع
راولپنڈی کے علاقے قاسم مارکیٹ میں قائم خصوصی جیل میں عمران خان کی منتقلی کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، ذرائع
Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

اگر سکول کے سیکیورٹی انچارج کو پرنسپل کی کرسی پہ بٹھا دیا جائے تو دہشتگرد کو سکول چار دیواری میں گھسنے سے کوئی روک نہیں سکتا دستور نے جس کو جس کا استحقاق دیا ہے اسے وہی کرنے دیا جائے تو اسی میں ہی ملک و قوم کی بہتری ہے آئین سے تجاویز کر کے اختیارات میں اضافہ ملک دشمنی سے کم نہی

اگر سکول کے سیکیورٹی انچارج کو پرنسپل کی کرسی پہ بٹھا دیا جائے تو دہشتگرد کو سکول چار دیواری میں گھسنے سے کوئی روک نہیں سکتا
دستور نے جس کو جس کا استحقاق دیا ہے اسے وہی کرنے دیا جائے تو اسی میں ہی ملک و قوم کی بہتری ہے
آئین سے تجاویز کر کے اختیارات میں اضافہ ملک دشمنی سے کم نہی
Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

تاحال ن لیگ کے رویے میں تبدیلی نہیں آئی لہذا ہم اس ایوان کا حصہ نہیں بن سکتے، نوید قمر اوکے، اوکے، ٹھیک ہے، اوکے، اسپیکر ایاز صادق

Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

کیا مریم نواز برطانیہ یا کیلیفورنیا کی یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر چکی ہیں؟ یا وزیر اعلیٰ بننے سے پہلے زندگی میں کسی عہدے کے تجربے سے ہٹ کر کوئی الیکشن تک بھی جیتا ہے؟ زندگی میں پہلی بار فارم 47 کی نا تجربہ کار MPA عورت کو پنجاب کا سربراہ بنا دیا تب کہاں تھے آپ؟

Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

کیا عجیب ذہنیت ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت جو ملک میں باشعور طبقے کے نصف سے زیادہ آبادی کی نمائندہ جماعت ہو اسے کسی بھی دہشتگرد تنظیم سے تشبیہ دی جائے، اسکا واضح مطلب نہتے اور معصوم عوام کو دہشتگردی کا مرتکب ٹھہرانا ہے، کیا یہی سیاست ہے اب اس ملک میں؟؟؟؟

Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

آج کا دن اسٹیبلشمنٹ کی ہار کا دن ہے، عسکریت کی منشا کے برعکس ایوان کا چلنا جمہور کی حقیقی طاقت کی عکاسی ہے کہ عوامی اختیار اور پاور تمام نام نہاد ادارہ جاتی قوتوں سے بالاتر ہے۔ ماضی میں کئی بار مینڈیٹ کو روندا گیا، توہین کی گئی اور آج عوامی مینڈیٹ کو مسند پر پا کر دلی خوشی ہوئی۔

آج کا دن اسٹیبلشمنٹ کی ہار کا دن ہے،
عسکریت کی منشا کے برعکس ایوان کا چلنا جمہور کی حقیقی طاقت کی عکاسی ہے کہ عوامی اختیار اور پاور تمام نام نہاد ادارہ جاتی قوتوں سے بالاتر ہے۔
ماضی میں کئی بار مینڈیٹ کو روندا گیا، توہین کی گئی اور آج عوامی مینڈیٹ کو مسند پر پا کر دلی خوشی ہوئی۔
Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 مان لیا سہیل آفریدی سیاسی نا تجربہ کار،کم عمر اور تگڑے بیک گراؤنڈ سے نہیں ہے مگر میں ایک چیز کہوں کہ خان کے سیاسی ویزڈم میں کافی تبدیلی آ چکی ہے، اب خان وہ نہیں رہا جو بزدار، پرویزخٹک یا محمود خان کو چنا کرتا تھا، اب خان خود ایک سسٹم اور بڑا قد آور سیاسی نظریہ بن جا چکا ہے

Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

اسکو ڈیفند نہیں کر رہا تعجب آپکی غیر جانبداری پہ ہے کہ ماہ اگست میں وفاقی اور پنجاب حکومت نے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو اشتہارات دیئے، کئی اشتہارات سے بانی پاکستان کی تصویر غائب تھی، تب آپ نے کچھ بولا؟؟؟ تب کہاں تھی آپکی حب الوطنی؟؟؟ ایک لفظ بھی بولا توبتایئے؟؟؟ Iqrar ul Hassan Syed

Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

لہذا ہوش کے ناخن لینے چاہیں کہ ریاست کے دستور کے برعکس کوئی ادارہ یا شخص غیر آئینی قدم اٹھائے تو ٹوکا جائے ناکہ اسکا ماؤتھ پیس بنا جائے، بظاہر لگتا کہ فوج مضبوط ہو رہی مگر مزید کمزور کر رہے ہم۔۔۔ ملک و قوم کا وسیع تر مفاد ہے ہی اسی میں کہ ہر شخص اور ادارہ آئین کے تحت چلے۔۔۔

Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

اقتدار سے نکلتے ہی جمہوریت کے چیمپئن بن جاتے ہیں اور مسیحا کا روپ دھار لیتے ہیں مگر جیسے ہی دوبارہ اقتدار میں واپس لوٹتے ہیں تو عوام کو عوام ہی نہیں سمجھتے اور بس پھر سے وہی فرعونیت کا لبادہ اوڑھ لیتے ہیں آج نہ انکو مہنگائی نظر آ رہی، نہ بیروزگاری، نہ کرپشن اور نہ ہی لاقانونیت۔۔۔

Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨🚨 اللہ کی قسم کوئی عہدہ نہیں لوں گا، نوجوانوں کو لیڈر بناؤں گا، میزبان ٹیم سر عام Iqrar ul Hassan Syed

Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 متنازع ٹوئیٹ کیس، وکیل ہادی علی چٹھہ کورٹ روم سے نکلتے ہی گرفتار کر لیے گئے

Safdar iLyas🇵🇰 (@safdarilyaspak) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی کی جانب سے دو مختلف لسٹیں جاری ۔۔۔

🚨🚨🚨
کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی کی جانب سے دو مختلف لسٹیں جاری ۔۔۔