APNA_PTI (@apnaquettapti) 's Twitter Profile Photo

#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا 🤣ویسے سچ مُنہ سے نکل ہی جاتا ہے! آج ہم ستائیس ویں آرمی🪖 ترمیم کررہے ہیں۔🥾

Muhammad Nasir (@nasir_yousafxai) 's Twitter Profile Photo

میں بھی خائف نہیں تختہِ دار سے میں بھی منصور ہُوں کہہ دو اغیار سے #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

Extra Sham✳️ (@ehtee_sham) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ یہ کرسی خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں قیمت صرف 27 ویں ترمیم تاحیات گارنٹی کے ساتھ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

اگر آپ یہ کرسی خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں
قیمت صرف 27 ویں ترمیم
تاحیات گارنٹی کے ساتھ

#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
Urooj Arif (@uroojarifkhan) 's Twitter Profile Photo

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

💧محمد ابراہیم شفقت🇵🇰 (@advibrahimjatt) 's Twitter Profile Photo

کلاس میں جو بچہ بہترین "مولا بخش" لا کر استاد کے ہاتھ میں تھماتا تھا ہم نے دیکھا اکثر وہی سب سے پہلے اس "مولا بخش" کی زد میں آتا تھا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #قوم_کی_آواز_27ویں_ترمیم

Waseem Anwar (@waseema73817013) 's Twitter Profile Photo

ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

Raza Ijaz (@mehmoo89300) 's Twitter Profile Photo

جب لیڈر خود قربانی کی مثال بن جائے تو قوم کو غلامی سے آزادی ملنے میں دیر نہیں لگتی..#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

جب لیڈر خود قربانی کی مثال بن جائے تو قوم کو غلامی سے آزادی ملنے میں دیر نہیں لگتی..#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
A_b_r_i_s_h💕💫🐟 (@abrishkhaann) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ قوم میں اختلاف اور نفرت کے بیج بوتے ہیں، وہ ترقی نہیں بلکہ تباہی کے بیانیے کو فروغ دیتے ہیں۔ انتشار اور بدامنی پھیلانے والے اصل میں وطن کے نہیں بلکہ دشمن کے حامی ہیں۔ ایسی سوچ اور ایسا دستور کبھی قبول نہیں کیا جا سکتا۔ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

جو لوگ قوم میں اختلاف اور نفرت کے بیج بوتے ہیں، وہ ترقی نہیں بلکہ تباہی کے بیانیے کو فروغ دیتے ہیں۔ انتشار اور بدامنی پھیلانے والے اصل میں وطن کے نہیں بلکہ دشمن کے حامی ہیں۔ ایسی سوچ اور ایسا دستور کبھی قبول نہیں کیا جا سکتا۔
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
Sudhozai (@tahir1amin) 's Twitter Profile Photo

Justice Yahya ko offer majood ha Wo Best position pe appiont honge . ---- Qiyamat se Pahle Hisab zror hoga #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

Immi Can (@ihameedq) 's Twitter Profile Photo

خواہش شہادت کی مگر مانگا استثنٰی 😀 عمران کے خوف میں مبتلا #ذہنی_مریض_نامنظور #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا PTI Imran Khan