Saeed Ahmed Dumar (@saeeddumar) 's Twitter Profile
Saeed Ahmed Dumar

@saeeddumar

Deputy Commissioner Awaran Government of Balochistan.

ID: 724887488

calendar_today30-07-2012 00:11:41

525 Tweet

435 Followers

126 Following

BCS Fraternity (@bcsfraternity) 's Twitter Profile Photo

BCS Fraternity rejects the merger of BCS & BSS groups. Rights of BCS officers and its feeding Cadre(Tehsildars) will be safeguarded. Sir Jam Kamal Khan can see how BSS Leaders blocked Hockey Chowk 4 weeks and BCS Officers were on duty 24/7. #Reject_PMS_StandwithBCS

Saeed Ahmed Dumar (@saeeddumar) 's Twitter Profile Photo

#LitmusTest Lts make it simple fr Gvt to anounce an exam of grde B16 to B20 of all ofcers of BCS n BSS fr a merger (PMS) through BPSC, thos getin thrugh be alocated in PMS rest to pack their luggage. We wuld see anothr masve sit in at Sectt agnst the exam #Reject_PMS_StandwithBCS

BCS Fraternity (@bcsfraternity) 's Twitter Profile Photo

بلو چستان سول سروس (ایگزیکٹیئو )آفیسرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کااجلاس جناب قمبردشتی کی صدارت میں آج مورخہ 6 ستمبر 2021 کو سکندر جمالی آڈیٹوریم, سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا. اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب قمبر دشتی نے کہا کہ

BCS Fraternity (@bcsfraternity) 's Twitter Profile Photo

اجلاس کے شرکاء سے جناب ڈاکٹر محمداکبر حریفال، ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری عمران بنگلزئی، سیکرٹری اطلاعات نقیب اللہ کاکڑ، منیراحمد درانی، حمیرہ بلوچ، وریندر لال، حنیف کبزئی، علی درانی، اسد مری نے بھی خطاب کیا۔

BCS Fraternity (@bcsfraternity) 's Twitter Profile Photo

جنرل باڈی کے اجلاس میں تحصیلداروں اور نائب تحصیلداروں کے علاوہ پٹوار ایسوسی ایشن کے صدر و دیگر ممبران نے بھی شرکت کی.

BCS Fraternity (@bcsfraternity) 's Twitter Profile Photo

کیونکہ بادل نخواستہ مذکورہ کمیٹی کی رپورٹ پر عملدرآمد صوبے میں بیڈ گورننس کا موجب بنے گی۔ اور شنوائی نہ ہونے کی صورت میں عدالت عالیہ سے بھی رجوع کیا جائے گا اور ایسوسی ایشن ہر قسم کے قانونی احتجاج کا حق محفوظ رکھتی ہے

BCS Fraternity (@bcsfraternity) 's Twitter Profile Photo

جو کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کے سراسر توہین ہے. اجلا س میں فیصلہ کیاگیا کہ بلوچستا ن سول سروس (ایگزیکٹئیو )آفیسرز ویلفئیرایسوسی ایشن ایک ذمہ دار ادارے کےطور پرغیرقانونی رپورٹ کے مضمرات سے حکومت کو آگاہ کرے گی

BCS Fraternity (@bcsfraternity) 's Twitter Profile Photo

اجلاس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ صوبائی کابینہ کو مذکورہ پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ کے غیر قانونی مندرجات سے تحریری طور پر آگاہ کیا جائے گا کیونکہ رپورٹ میں صوبائی سروس کے دو مختلف کیڈرز کو ضم کرنے کی سفارش کی گئی

BCS Fraternity (@bcsfraternity) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سول سروس (ایگزیکٹئیو )آفیسرز ویلفئیر ایسوسی ایشن ہرصورت صوبے میں بہتر گورننس اور عوامی فلاح وبہبو د کیلئے کوشاں رہے گی۔ مذکورہ اجلاس میں صوبائی کابینہ کے مجوزہ پی-ایم-ایس کے تمام پہلوﺅں کا بغور جائزہ لیا گیا اور پارلیمانی کمیٹی کے یکطرفہ رپورٹ کے غیر قاناجاگر کیا گیا.

Saeed Ahmed Dumar (@saeeddumar) 's Twitter Profile Photo

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“❤️

Saeed Ahmed Dumar (@saeeddumar) 's Twitter Profile Photo

Fakhar has hit 18 6s in last two games while he was dropped for a player (Imam) who has hit just 30 6s in his entire ODI career. Bad management PCT.