𝕸𝖀𝕽𝕾𝕳𝕬𝕯 𝟠𝟘𝟜 (@sadi804) 's Twitter Profile
𝕸𝖀𝕽𝕾𝕳𝕬𝕯 𝟠𝟘𝟜

@sadi804

ID: 1885891090030424064

calendar_today02-02-2025 03:21:13

9,9K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

قدم بڑھاؤ کہ وقت کا تقاضا یہی ہے ظلم کے اندھیروں میں اجالا یہی ہے اب نہ رکو، یہ انقلاب کا آغاز ہے عزم و یقین کا ہی تو انداز یہی ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

قدم بڑھاؤ کہ وقت کا تقاضا یہی ہے
ظلم کے اندھیروں میں اجالا یہی ہے
اب نہ رکو، یہ انقلاب کا آغاز ہے
عزم و یقین کا ہی تو انداز یہی ہے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🍁 کسی مضبوط پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیں ہوتا جتنا بے قصور پر تہمت لگانے کا ہوتا ھے۔۔۔ $adi,

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🍁
کسی مضبوط پہاڑ کا اتنا بوجھ نہیں ہوتا جتنا بے قصور پر تہمت لگانے کا ہوتا ھے۔۔۔ $adi,
🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

*تم کہتے ہو تم سے کوئی محبت نہیں کرتا، مگر کوئی ہے.....* *جس کے پاس جھکنے کو لا تعداد فرشتے ہیں.....* *پھر بھی وہ فقط تمہارے لوٹ آنے کا انتظار کرتا ہے.....* $adi, ✍️

🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

خوف کو مات دو، امید جگاؤ حق کے لیے ہر دیوار گراؤ یہ تمہارا وقت ہے، پہچانو خود کو قوم کے لیے ایک مشعل بن جاؤ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

خوف کو مات دو، امید جگاؤ
حق کے لیے ہر دیوار گراؤ
یہ تمہارا وقت ہے، پہچانو خود کو
قوم کے لیے ایک مشعل بن جاؤ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

سچ کے سپاہی بنو، آگے بڑھو جھوٹ کے ہر قلعے کو دھم سے گرا دو ظلم کا سورج اب غروب ہونے کو ہے انصاف کا سورج تم سے چمکنے کو ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

یہ قدم تمہارے قوم کی آواز ہیں یہ جذبے نئی تاریخ کی آغاز ہیں جہاں جھکے نہیں، وہاں انقلاب ہوتا ہے یہی وہ لمحہ ہے جو یادگار ہوتا ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

یہ قدم تمہارے قوم کی آواز ہیں
یہ جذبے نئی تاریخ کی آغاز ہیں
جہاں جھکے نہیں، وہاں انقلاب ہوتا ہے
یہی وہ لمحہ ہے جو یادگار ہوتا ہے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰 (@gq_14_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ پیارے پاکستان 🇵🇰 صبح بخیر 🌹 قیامت والے دن سب سے پہلا سوال نماز کا ھوگا جو اس سوال کا جواب تسلی بخش دے گیا وہ کامیاب ھو جائے گااوراس کو بہت بڑی جنت مل جائے گی۔ یاد رکھو شیطان کا کام ھے اپ کو نماز پڑھنے سے روکے اور جہنم میں داخل کروا دے 🙏

السلام علیکم ورحمتہ اللہ  پیارے پاکستان  🇵🇰

صبح بخیر 🌹

قیامت والے دن سب سے پہلا سوال نماز کا ھوگا جو اس سوال کا جواب تسلی بخش دے گیا وہ کامیاب ھو جائے گااوراس کو بہت بڑی جنت مل جائے گی۔

یاد رکھو شیطان کا کام ھے اپ کو نماز پڑھنے سے روکے اور
جہنم میں داخل کروا  دے 🙏
🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، صبح بخیر زندگی 🍁 *فوتگی والے گھر کھانے کے انتظار میں بیٹھے لوگ ان کوّوں سے زیادہ مختلف نہیں ہوتے 🙂🍂* $adi,✍️

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
صبح بخیر زندگی 🍁
*فوتگی والے گھر کھانے کے انتظار میں بیٹھے لوگ ان کوّوں سے زیادہ مختلف نہیں ہوتے 🙂🍂*
$adi,✍️
🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

*محبتیں اعزاز ہوتی ہیں مگر جب یہ خیرات بن جائیں تو* *کشکول توڑ دینا ہی بہتر ہے🖤* $adi, ✍️

*محبتیں اعزاز ہوتی ہیں مگر جب یہ خیرات بن جائیں تو*
*کشکول توڑ دینا ہی بہتر ہے🖤*
$adi, ✍️
🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے....!!! طلوع جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی....!! Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے....!!!
طلوع جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی....!!
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

. ضمیر کی سلامتی: سچ کے ساتھ کھڑا ہونا انسان کے ضمیر کو مطمئن رکھتا ہے۔ جب آپ سچ کا ساتھ دیتے ہیں، تو دل میں سکون اور روح میں اطمینان ہوتا ہے، کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ آپ نے حق کا ساتھ دیا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

. ضمیر کی سلامتی:
سچ کے ساتھ کھڑا ہونا انسان کے ضمیر کو مطمئن رکھتا ہے۔ جب آپ سچ کا ساتھ دیتے ہیں، تو دل میں سکون اور روح میں اطمینان ہوتا ہے، کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ آپ نے حق کا ساتھ دیا
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

قالَ النبی ﷺ: مَنْ حَدَّثَ عَنِّي بِحَدِيثٍ يُرَى أَنَّهُ كَذِبٌ، فَهُوَ أَحَدُ الْكَاذِبِينَ جو شخص میری طرف منسوب کوئی ایسی حدیث بیان کرے جس کے جھوٹ ہونے کا گمان کیا جاتا ہو، تو وہ شخص جھوٹوں میں سے ایک ہے. مسلم 1 (مشکوٰۃ 199) Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

قالَ النبی ﷺ:

مَنْ حَدَّثَ عَنِّي بِحَدِيثٍ يُرَى أَنَّهُ كَذِبٌ، فَهُوَ أَحَدُ الْكَاذِبِينَ

جو شخص میری طرف منسوب کوئی ایسی حدیث بیان کرے جس کے جھوٹ ہونے کا گمان کیا جاتا ہو، تو وہ شخص جھوٹوں میں سے ایک ہے.

مسلم 1
(مشکوٰۃ 199)

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

. اللہ کی رضا: اسلام میں سچ بولنے اور حق پر قائم رہنے کو بہت بڑا درجہ دیا گیا ہے۔ قرآن میں ہے: "اور کہو سچ، کیونکہ سچ نجات دیتا ہے۔" سچ کے ساتھ کھڑا ہونا درحقیقت اللہ کے قریب ہونے کی علامت ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

. اللہ کی رضا:
اسلام میں سچ بولنے اور حق پر قائم رہنے کو بہت بڑا درجہ دیا گیا ہے۔ قرآن میں ہے:
"اور کہو سچ، کیونکہ سچ نجات دیتا ہے۔"
سچ کے ساتھ کھڑا ہونا درحقیقت اللہ کے قریب ہونے کی علامت ہے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ