This is not a photo from Palestinian Nakba 1948. This is a photo from Palestinian 2025 with all the color taken out. A chilling reminder that history repeats... It was never about “self-defense”. It was always about ethnic cleansing.
5 اگست کے احتجاج نے تحریک انصاف کو ایک نیا جنم دیا ہے۔ عوام نے خوف کی زنجیریں توڑ دی ہیں، اور ہر شہر، قصبے اور گلی سے لوگ عمران خان کی حمایت میں نکل آئے ہیں۔ ایسا منظر پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ اب اسٹیبلشمنٹ اس نئی تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کر سکتی—وقت آ گیا ہے کہ وہ بیرکوں میں
”ظلم و جبر کے بدترین دور میں 5 اگست کی کال پر پاکستانی قوم کا بڑی تعداد میں نکل کر احتجاج ریکارڈ کروانا ناصرف قابل تعریف ہے بلکہ ملک پر چھائی ظلم کی اندھیری رات میں طلوع سحر کی نوید ہے۔ عوام نے جیسے تمام تر فسطائیت کے باوجود کل سڑکوں پر نکل کر اپنے آئینی حقوق کے لیے احتجاج
جب آپ مختلف مسالک کے افراد کو ایک ساتھ اس طرح دیکھیں تو سمجھ جایا کریں کہ یہ بیغیرت کسی بہت بڑے مسئلے میں پھنس چکے ہیں جیسا کہ اگر کسی ایک مسلک کا مولوی بچہ بازی کرتا پکڑا جائے تو تمام مسالک کے معزز علماء کرام مسلکی اختلاف بھلا کر اظہار یکجہتی کے لئے تھانے کچہری پہنچ جائیں گے
اے ایس آئی اعجاز نے کہا کہ اگر تو نے میڈیکل کرایا تو 9 سی کا پرچہ دے دوں گا، لیڈی کانسٹیبل نے اُسے کہا بھی کہ سر آپ کیوں مار رہے ہیں، میں جو ساتھ ہوں، میں مظلوم ہوں، 2 چھوٹے بچے ہیں، کہاں جائوں، پاک پتن میں پولیس اہلکار کے تشدد کا شکار عورت کی رو رو کر دہائی۔۔!!
My name is Maryam. I'm hungry and I need your help🙏🤍
If you're reading this please don't scroll past just leave a “.” to show you see me
chuffed.org/project/help-m…
اب اس میں زلیل وہ ہونگے جنہوں نے پلاٹ گھر خریدے ہیں، بندہ پوچھے جب وہاں کام ہو رہا تھا تھا ریاست کہاں موئی ہوئی تھی۔
اب بیورکریسی اپنی جیب گرم کرنے کے لیے یہ سب کر رہی ہے۔
" In these dark days of unprecedented oppression and tyranny, the massive turnout of the Pakistani nation in response to the August 5th call for protest is not only admirable, it is a powerful sign that a new dawn is beginning to break through the long-standing darkness of
PAKISTAN: This week marked two years since former Prime Minister Imran Khan has been under detention following his arrest on 5 August 2023. His family members have raised concerns regarding treatment by prison authorities, particularly arbitrarily denying access to legal counsel