
Ahmed Awan 🇵🇰
@sadarsahib
Bhuttoist | Admirer of SMBB | Ex Office-Bearer PYO Punjab/Lhr | Anthonian | Marketing | Nawa-i-Waqt | Pakistan Today | Dunya News | 92 News | Daily Times |
ID: 40220244
15-05-2009 11:21:03
30,30K Tweet
2,2K Followers
271 Following

خیال یار میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم......... جنہیں زمانہ سمجھتا ہے انہیں کوئی کام نہیں #PoetryClubPPP Poetry Club PPP


بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا میں اس کو بول نہ پایا کہ سُن, مُحبت ہے #PoetryClubPPP Poetry Club PPP

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں #PoetryClubPPP Poetry Club PPP

پاکستان پیپلز پارٹی آسٹریلیا کے رہنما Aftab Ahmad Goraya کو لاہور آمد پر خوش آمدید, سپیشل شکریہ کامریڈ Usman Awan کا کہ آپ نے جیالوں کی اتنی خوبصورت محفل رکھی, اور کھانا بہت مزے کا تھا جو آپ کے گھر سے بن کر آیا, سدا جیے بھٹو ازم 💖🇱🇾


شکریہ Usman Awan Ahmed Awan 🇵🇰 اور Aftab Ahmad Goraya Zahida Ansari Maira Hashmi 𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 Shaista Aslam( PPP)🇱🇾 مبشربھائی اور “TAMSEEL-say” سےتو پہلی ملاقات موسم اور جیالے کچھ سرد کچھ گرم تشنگی باقی till next time then

بابائے ملت حسن محمود صاحب آپ کی اور راحت اندوری کی کمی شدت سے محسوس ہوئی آپکو ہونا چاہئے تھا۔ باقی سب دوستوں کا شکریہ کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکالا اور اس محفل کو چار چاند لگائے۔ چیئرمین صاحب آپکے پنجاب میں منتظر جیالے جو کچھ کرنے کی ہمت بھی رکھتے ہیں اور طاقت بھی BilawalBhuttoZardari


عثمان بھائی Usman Awan آپ لوگوں کی یہ محبتیں ہر سال مجھے کھینچ لاتی ہیں۔ سب دوست جو لاہور اور دوسرے شہروں سے تشریف لائے ان سب کی محبتوں کا قرض دار ہوں🙏۔ بہت سارے دوست جو آج اس محفل میں نہیں تھے ان سب کی کمی محسوس کی گئی۔ اگلی دفعہ گرینڈ محفل میں سب دوستوں کو شامل ہونا ہے

گورایہ صاحب سے پہلی بار ملاقات ، شاندار محفل، جیالوں کے ساتھ وقت یادگار رہا۔ شکریہ عثمان بھائی ڈنر ارینج کرنے پر Aftab Ahmad Goraya Ahmed Awan 🇵🇰 Maira Hashmi 𝐒𝐚𝐫𝐢𝐲𝐚 𝐑𝐚𝐧𝐚 “TAMSEEL-say” Usman Awan @shamgs_zeus


ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں #PoetryClubPPP Poetry Club PPP

میرے پاس کچھ بھی نہیں حتیٰ کے تو بھی نہیں میرا وہم، وہم رہا کے تجھے بہت عزیز ہوں میں #PoetryClubPPP Poetry Club PPP


دریا کا شور، سیلاب کی بے رحمی کا عالم کچے گھروں کی دیواریں آنسو بہا رہی ہیں #PoetryClubPPP Poetry Club PPP


Happy birthday, Dr. Sahib, stay blessed and live long. 🎂 🎂 Dr Rizwan Bhayo

صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھو کچھ سوالی بڑے خود دار ہوا کرتے ہیں #PoetryClubPPP Poetry Club PPP

بستیاں نقشے پہ ثابت کر مجھے تُو تو کہتا تھا کہ دریا کچھ نہیں #PoetryClubPPP Poetry Club PPP


میرے غنیم نہ بھول تو کہ ستم کی شب کو زوال ہے تیرا جبر ظلم بلا سہی میرا حوصلہ بھی کمال ہے #PoetryClubPPP Poetry Club PPP

اب کے بارش میں تو یہ کار زیاں ہونا ہی تھا اپنی کچی بستیوں کو بے نشاں ہونا ہی تھا #PoetryClubPPP Poetry Club PPP


وہ ہمیں بھول گیا ہو تو عجب کیا ہے فراز ہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی #PoetryClubPPP Poetry Club PPP

محسنؔ غریب لوگ بھی تنکوں کے ڈھیر ہیں ملبے میں دب گئے، کبھی پانی میں بہہ گئے #PoetryClubPPP Poetry Club PPP
