
Sadaf Khan
@sadafkh85296375
Nothing
ID: 1453601629949804546
28-10-2021 05:58:56
11,11K Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen




عمران خان اس وقت مکمل تنہائی میں ہیں، نہ کسی سے رابطہ ممکن ہے، نہ ملاقات کی اجازت ہے۔ یہ انسانی اور سیاسی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اگر ہم آج خاموش رہے، تو کل ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ اب خاموشی اختیار کرنا مجرمانہ غفلت ہوگی۔ Aleema Khanum #ReleaseImranKhan














سب یہاں Sheikh Waqas Akram اور salman akram raja کو ٹیگ کریں اور ان سے مطالبہ کریں فوراً 9 مئی کے حوالے سے پریس کانفرنس کریں جج ہمارے لوگوں کو دوبارہ بغیر ثبوتوں کے سزائیں سنانے جا رہا ہے ہوش میں آئیں

