Sadaf Sindhu
@sadaf_sindhu
I am a student of BS (Mass Communication) It is my commitment to fight against injustice.
ID: 1266402365298655234
29-05-2020 16:14:20
4,4K Tweet
2,2K Followers
663 Following
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام دشمن فیصلہ ہے۔ اس کو مسترد کرتے ہوئے پورا ملک بند کر کے بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا جائے۔ #PetrolDieselPrice Shehbaz Sharif Marriyum Aurangzeb
مشکل وقت صرف عوام کے لئے ہے کیا جب سے پیدا ہوئے ہیں سنتے آ رہے کہ ملک نازک موڑ پر چل رہا ، آپکی عیاشیاں کب ختم ہونگی، #petrolpump #PetrolPrizeRejected Ahsan Iqbal
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں۔ سندھ میں اک طرف انہوں نے ڈاکوؤں پیدا کئے ہیں تو دوسری طرف منشیات گٹگا یہ دونوں پاکستان پیپلز پارٹی کے مہربانی ہے۔ AsifAliZardari Bilawal Bhutto Zardari