Sadaf @IPians(#SaveImranKhantosavePakistan) (@sadaf_ibrahim) 's Twitter Profile
Sadaf @IPians(#SaveImranKhantosavePakistan)

@sadaf_ibrahim

Love to cook, create, and paint
love Pakistan and Imran Khan

ID: 1578497119

calendar_today08-07-2013 19:46:17

36,36K Tweet

236 Takipçi

270 Takip Edilen

Huda (@hudzjustice) 's Twitter Profile Photo

Young Shaheed Anees Satti… symbol of hope and courage. Residing in our broken hearts forever. 💔 #IslamabadMassacre #گولی_کیوں_چلائی #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے

Young Shaheed Anees Satti… symbol of hope and courage. Residing in our broken hearts forever. 💔

#IslamabadMassacre

#گولی_کیوں_چلائی 
#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
Preeshy✪ (@preeshy804) 's Twitter Profile Photo

ایک سال پہلے آج کی رات وہ لمحہ جب ایمبولینس اچانک ڈی چوک کی طرف روانہ ہوئی، اور بعد میں پتہ چلا کہ سانحہ ڈی چوک میں بہت سے معصوم لوگ شہید اور زخمی ہوگئے تھے،ان معصوموں کو آج تک انصاف نہیں ملا #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Sahira Nasir ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sahiranasir_) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ! عمران خان کی حفاظت فرما، ان کے حوصلے کو بلند رکھ، اور اُن پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے۔ آمین ثم آمین #السَّلَام_و_علیکم #صبح_بخير #1YearOf26NovMassacre #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے

Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ (@humagul1035507) 's Twitter Profile Photo

900: Khan’s cell is not a defeat but a battlefield where his patience defeats cruelty. Each passing day proves he cannot be broken, and that unshakable spirit inspires the entire nation…! #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

900: Khan’s cell is not a defeat but a battlefield where his patience defeats cruelty. Each passing day proves he cannot be broken, and that unshakable spirit inspires the entire nation…!
#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
𝐼𝐹𝒻𝒾 𝒢𝑜𝒩𝒟𝒶𝐿 (@i_g68) 's Twitter Profile Photo

انیس ستی کی ماں کی گود اجاڑنے والے فرعونوں کو ہم کبھی نہیں بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے

𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

شہید کا بیٹا جب پوچھتا ہے “ابو شہید کیوں ہوئے؟” تو ہم کہتے ہیں “تاکہ تم آزاد ہو کر جی سکو”۔ 26 نومبر اس آزادی کی قیمت ہے۔ #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

شہید کا بیٹا جب پوچھتا ہے “ابو شہید کیوں ہوئے؟” تو ہم کہتے ہیں “تاکہ تم آزاد ہو کر جی سکو”۔ 26 نومبر اس آزادی کی قیمت ہے۔
#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

یہ خاموشی طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے۔ خان کا ایک لفظ، اور یہ طوفان نکل پڑے گا۔ #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

یہ خاموشی طوفان سے پہلے کی خاموشی ہے۔
خان کا ایک لفظ، اور یہ طوفان نکل پڑے گا۔
#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Eshaal honey PTI (@honey_eshaal) 's Twitter Profile Photo

26 نومبر ڈی چوک کے شہید انیس ستی کی قبر پر فاتحہ خوانی #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے

Aysha (@ayshpti) 's Twitter Profile Photo

26نومبر سانحہ کی چیخیں آج بھی دلوں میں تازہ ہیں۔ معصوم قوم نے صرف حقیقی آزادی اور اپنے حقوق مانگے تھے، جواب میں گولیاں ملیں۔ آج بھی انصاف کا قاتل اندھا ہے، مگر سچ کبھی نہیں مرتا۔ #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے #1Yearof26NovMassacre

26نومبر سانحہ کی چیخیں آج بھی دلوں میں تازہ ہیں۔
معصوم قوم نے صرف حقیقی آزادی اور اپنے حقوق مانگے تھے، جواب میں گولیاں ملیں۔
آج بھی انصاف کا قاتل اندھا ہے، مگر سچ کبھی نہیں مرتا۔

#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے 
#1Yearof26NovMassacre
Chief justice boy (@chefjusticeboy) 's Twitter Profile Photo

جنرل شمشاد کل ریٹائر ہوئے اور آج کینیڈا کی شہریت لے کر اپنے بچوں کے ساتھ وہاں چلے گئے۔ ​کرسی ہو تو پاکستان کرسی نہیں تو پاکستان سے فرار

جنرل شمشاد کل ریٹائر ہوئے اور آج کینیڈا کی شہریت لے کر اپنے بچوں کے ساتھ وہاں چلے گئے۔
​کرسی ہو تو پاکستان کرسی نہیں تو پاکستان سے فرار
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آگر مورخ قلم فروش نہیں ہوا تو عمران خان کی بہنوں کی بہادری وفاداری اور مزاحمت کو سنہری حروف سے ضرور لکھے گا تینوں بہنیں اس وقت پشاور میں موجود ہیں ♥️

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨 اڈیالہ کا قیدی بہت جلد آپ کے ساتھ ہوگا، سب ڈٹے رہیں ثابت قدم رہیں۔ ہم سب اڈیالہ جیل جائیں گے خان صاحب کو اپنے ساتھ لے کر باہر آئیں گے

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے سکولز میں سردیوں کے دوران طلباء کسی بھی رنگ کا سویٹر، یونیفارم یا دستانے پہن سکتے ہیں۔ محکمہ تعلیم نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کے نام مراسلہ جاری کردیا۔

خیبرپختونخوا کے سکولز میں سردیوں کے دوران طلباء کسی بھی رنگ کا سویٹر، یونیفارم یا دستانے پہن سکتے ہیں۔ محکمہ تعلیم نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کے نام مراسلہ جاری کردیا۔