Sabir Khan (@sabirkh8747244) 's Twitter Profile
Sabir Khan

@sabirkh8747244

ID: 1700422104460730368

calendar_today09-09-2023 08:13:40

275 Tweet

50 Takipçi

141 Takip Edilen

Imtiaz Butt(Limited Edition) (@imtiazbutt79) 's Twitter Profile Photo

#غم_میں_کےپی_کے_ساتھ اسلام آباد اور ٹیکسلا کے درمیان پہاڑوں کو کاٹ کاٹ کر انکا پتھر سیمنٹ فیکٹریوں کو بیچا جا رہا ہے اس پہاڑ خوری کا نتیجہ لینڈ سلائڈنگ اور سیلابی ریلوں کی صورت میں نکلتا ہے سیمنٹ فیکٹریوں کو پہاڑی پتھر کی فروخت پر پابندی لگا کر پہاڑوں کو بچایا جائے ورنہ تباہی ہم

#غم_میں_کےپی_کے_ساتھ
اسلام آباد اور ٹیکسلا کے درمیان پہاڑوں کو کاٹ کاٹ کر انکا پتھر سیمنٹ فیکٹریوں کو بیچا جا رہا ہے اس پہاڑ خوری کا نتیجہ لینڈ سلائڈنگ اور سیلابی ریلوں کی صورت میں نکلتا ہے سیمنٹ فیکٹریوں کو پہاڑی پتھر کی فروخت پر پابندی لگا کر پہاڑوں کو بچایا جائے ورنہ تباہی ہم
@Shaz Group Official (@shaz_group) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے کے بھائی بہنوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، قوم ان کے ساتھ ہے۔ #غم_میں_کےپی_کے_ساتھ Team VOP Official

کے پی کے کے بھائی بہنوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، قوم ان کے ساتھ ہے۔

#غم_میں_کےپی_کے_ساتھ

<a href="/TeamVOP1/">Team VOP Official</a>
Rose Alba (@iks_fan) 's Twitter Profile Photo

Torrential rains have drowned villages, while bombardments have turned homes into ashes. How long will this oppression last? #غم_میں_کےپی_کے_ساتھ Imran Khan Force جنــــــــــــت

Torrential rains have drowned villages, while bombardments have turned homes into ashes. How long will this oppression last?
#غم_میں_کےپی_کے_ساتھ
<a href="/Team_IKF/">Imran Khan Force</a> <a href="/IKs_Fan/">جنــــــــــــت</a>
Imran Qasim 🇩🇪 (@imranqasimpti) 's Twitter Profile Photo

ریسکیو 1122 کے کارکنان کو خراج تحسین! پرویز الٰہی کا اتنا بڑا اقدام اور واقعی پاکستان کے سب سے زیادہ وقف شدہ محکموں میں سے ایک #غم_میں_کےپی_کے_ساتھ

ریسکیو 1122 کے کارکنان کو خراج تحسین! پرویز الٰہی کا اتنا بڑا اقدام اور واقعی پاکستان کے سب سے زیادہ وقف شدہ محکموں میں سے ایک 
#غم_میں_کےپی_کے_ساتھ
🌱محبت لامکاں🌱𝑷𝒓ͥ𝒐𝒎ͣ𝒆ͫ𝒕𝒉𝒆𝒖𝒔 (@soft_heart9) 's Twitter Profile Photo

حکومتِ پاکستان، اور اس کے تمام اداروں سے درخواست ہے کہ سیلاب اور دہشت گردی کے متاثرین کی فوری امداد کو یقینی بنائیں۔ #غم_میں_کےپی_کے_ساتھ

Memo (@memooslo) 's Twitter Profile Photo

Pakistan ma baray se baray dukh arehe hai or yeh daku daffer alliance apni moj masti ma gum… #غم_میں_کےپی_کے_ساتھ

꧁༺کاسئہ دل༻꧂ (@sunshinhrk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا کوئی صوبہ محفوظ نہیں سب کے زخم گہرے ہیں سب کے خواب بکھرے ہیں لیکن سب کی امید صرف ایک ہے عمران خان #غم_میں_کےپی_کے_ساتھ team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر #PTI_Family

پاکستان کا کوئی صوبہ محفوظ نہیں
سب کے زخم گہرے ہیں سب کے خواب بکھرے ہیں
لیکن سب کی امید صرف ایک ہے عمران خان

#غم_میں_کےپی_کے_ساتھ
<a href="/TM__SOW/">team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر</a>
#PTI_Family