@SabaAkram651 (@sabaakram651) 's Twitter Profile
@SabaAkram651

@sabaakram651

لاالہ کے دیس میں کشور حسین پرالمیہ ہی المیہ پاک سرزمین پردورتک اندھیرےہیں کیسی رات چھا گئی صبح آفرین المیہ پاک سر زمین پر 😭🥺

ID: 1451207220872499202

calendar_today21-10-2021 15:23:06

9,9K Tweet

396 Followers

630 Following

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

جس دن میں پہلی دفعہ انکل عمران ریاض خان سے ملی ۔۔تو وہ لوگوں میں بہت مصروف تھے ۔۔لیکن جیسے ہی انہوں نے ہمیں دیکھا تو وہ اپنی کرسی سے اٹھے اور کافی اگے ا کر ہمیں ویلکم کیا میرے سر پر ہاتھ پھیرا ۔۔۔۔ وہ بہت رکھ رکھاو والے اور شریف النفس انسان ہیں #WeNeedImranRiaz

جس دن میں پہلی دفعہ انکل عمران ریاض خان سے ملی ۔۔تو وہ لوگوں میں بہت مصروف تھے ۔۔لیکن جیسے ہی انہوں نے ہمیں دیکھا تو وہ اپنی کرسی سے اٹھے اور کافی اگے ا کر ہمیں ویلکم کیا میرے سر پر ہاتھ پھیرا ۔۔۔۔ وہ بہت رکھ رکھاو والے اور شریف النفس انسان ہیں
#WeNeedImranRiaz
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

کروڑوں پاکستانی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں معید پیرزادہ #فکسڈ_میچ_نامنظور

کروڑوں پاکستانی عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں
معید پیرزادہ
#فکسڈ_میچ_نامنظور
Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

اک فقر ہے شبیری اس فقر میں ہے مِیری میراثِ مسلمانی سرمایۂ شبیری #ArshadSharifShaheed

اک فقر ہے شبیری اس فقر میں ہے مِیری
میراثِ مسلمانی سرمایۂ شبیری

#ArshadSharifShaheed
Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

میڈیا کے منہ میں نوٹوں کی بوریاں بھری گئی ہیں وہ آپ کو نہیں دکھائے گا ۔۔ مگر عوام سڑکوں پر ہے اور پرامن احتجاج پاکستان کے عوام کا آئینی حق ہے ۔۔ “یزید کل بھی ناکام تھا آج بھی ناکام ہے اور قیامت تک ناکام رہے گا انشااللہ”

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

ایک صحافت کا سلطان اور دوسرا سیاست کا !! اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے ۔۔۔۔ #کپتان_سے_ناانصافی_نامنظور

ایک صحافت کا سلطان اور دوسرا سیاست کا !!

اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے ۔۔۔۔
#کپتان_سے_ناانصافی_نامنظور
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے سچ کو کبھی نہیں دبایا جاسکتا سچ سامنے آ جاتا ہے #خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

یا تو آپ ہتھیار ڈال دیں گے یا آپ اپنی ازادی کے لیے اپنی زندگی کے آخری لمحے تک لڑیں گے ۔۔۔ عمران خان #ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے #عمران_خان_کو_رہا_کرو

Sher nawab khan (@sher_now1) 's Twitter Profile Photo

يا الله اپنے محبوب ﷺ کے صدقے ہمارے لیڈر کی حفاظت فرما 😥 آمین ضرور لکھنا ہے پتہ نہیں کس کی دعا قبول ہوجاتی ہے۔۔ 🙏

يا الله اپنے محبوب ﷺ کے صدقے ہمارے لیڈر کی حفاظت فرما 😥
آمین ضرور لکھنا ہے پتہ نہیں کس کی دعا قبول ہوجاتی ہے۔۔ 🙏
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پاکستان میں وفاق کی واحد علامت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ہیں، پاکستانی قوم کو اگر کوئی متحد کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال سکتا تو وہ کپتان ہے لیکن افسوس ملک کے سب سے مقبول لیڈر، ملک و قوم کے روشن مستقبل کو بے جرم پابند سلاسل کیا جا چکا ہے۔ #رہا_کرو_کپتان_ہمارا