★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile
★ ★ ★

@s_tar_s1

مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے کہ میں ٹھیک ہوں کیونکہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا۔✨

ID: 1900015799932239872

calendar_today13-03-2025 02:48:32

9 Tweet

485 Takipçi

510 Takip Edilen

★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہی ہوتا اورہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انکو اپنے منفی رویےکا احساس ہوگا لیکن ایسا بلکل بھی نہی ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں اور ملامتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے x.com/i/spaces/1jMJg…