★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile
★ ★ ★

@s_tar_s1

مسکرا دیجئے اور کہہ دیجئے کہ میں ٹھیک ہوں کیونکہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیں کرتا۔✨

ID: 1900015799932239872

calendar_today13-03-2025 02:48:32

9 Tweet

485 Followers

510 Following

★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

سیانوں سے سنا تھا کہ پرانے لوگ بہت بھلے ہوتے تھے ان کودو مُٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عمریں وار دیتے تھے،یہ سن کے مجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ بہت سیانے ہوگئے ہیں،ان سے محبت کرو تو یہ جواباً محبت نہیں دیتے،بلکہ سبق دیتے ہیں عــــــــادل خــــــــان x.com/i/spaces/1BdGY…