@ShahryarQadri (@s_qadri92) 's Twitter Profile
@ShahryarQadri

@s_qadri92

Shaheryar Qadri

ID: 1384673429668913155

calendar_today21-04-2021 01:00:54

8,8K Tweet

625 Followers

654 Following

@ShahryarQadri (@s_qadri92) 's Twitter Profile Photo

فلسطین جل رہا ھے ہر سمت موت کا رقص ھے گولیوں کی گھن گھرج ھے ایسے میں میں کیسے کہوں کہ عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو؟ غزہ کے بچے کیسے عید منائیں گے؟ یہ عید فلسطین کے نام یا رب فلسطین کے مجاہدین اور مظلوم عوام کی حفاظت فرما اور بیت المقدس کو آزادی عطا فرما آمین یارب العالمین.

فلسطین جل رہا ھے ہر سمت موت کا رقص ھے گولیوں کی گھن گھرج ھے ایسے میں میں کیسے کہوں کہ عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو؟

غزہ کے بچے کیسے عید منائیں گے؟

یہ عید فلسطین کے نام
یا رب فلسطین کے مجاہدین اور مظلوم عوام کی حفاظت فرما اور بیت المقدس کو آزادی عطا فرما آمین یارب العالمین.