Syed Hassan Murtaza (@s_hassanmurtaza) 's Twitter Profile
Syed Hassan Murtaza

@s_hassanmurtaza

General Secretary PPP Central Punjab
Parliamentary Leader PPP Punjab Assembly
@PPP_Org.

ID: 3108740498

linkhttps://www.pap.gov.pk/members/profile/en/19/800 calendar_today26-03-2015 21:52:55

10,10K Tweet

62,62K Followers

629 Following

Basharat Ali (@basharatalippp) 's Twitter Profile Photo

بحیثیت سیاسی ورکر میری خواہش ہے کہ ن لیگ آزاد کشمیر میں ہمیں سپورٹ نہ ہی کرے تو بہتر ہے ہم اکیلے ہی اس قابل ہو جائیں کہ حکومت بنا سکیں کیونکہ ہماری پارٹیاں اک دوسرے میں مرج نہیں ہوئیں سید حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza

Ghulam Mustafa Umar Ansari (@ghulamm93491099) 's Twitter Profile Photo

ہم میں یقیناً خامی ہےکوئی اقتدار کو بچانے میں لگاکسی کا لیڈرجیل میں یے لیکن کسی خاص طبقے کو کہنا کہ وہ بدعنوان ہیں ٹھیک نہیں اس ملک کو سیاستدانوں نے بنایا سیاستدانوں نے جیل کال کوٹھریاں کاٹیں پھانسی کے پھندے ہر لٹکلے لاشیں اتھائیں پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا Syed Hassan Murtaza

PPP Digital Saraiki Waseb (@pppsouthpunjab_) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خاں,جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سیدحسن مرتضی،سینیئر رھنما چوھدری منظوراحمد انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعیدچیمہ پیپلز پارٹی کی ایم پی اے محترمہ نیلم جبارچوھدری کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت Sardar Saleem Haider khan Syed Hassan Murtaza Shehzad Saeed Cheema

گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خاں,جنرل سیکرٹری پی پی وسطی پنجاب سیدحسن مرتضی،سینیئر رھنما چوھدری منظوراحمد انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعیدچیمہ
پیپلز پارٹی کی ایم پی اے محترمہ نیلم جبارچوھدری کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت
Sardar Saleem Haider khan
Syed Hassan Murtaza
Shehzad Saeed Cheema

Malik Khalil Ahmed (@malik_ahmid) 's Twitter Profile Photo

گڈ گورنس ؟؟ چینوٹ شھر میں آوارہ کتوں کے کاتنے کے واقعات میں اضافہ بار بار میونسپل کمیٹی چینوٹ کو شھریوں میڈیا کی طرف سے آگاہی کے باوجود کوئی اقدامات نہیں ھو رھے آوارہ کتوں کے کاتنے کے خوف سے بچے عورتیں شھری پریشان ھے محلہ معظم شاہ روڈ چوک شوری پیپلی صرافہ بازار ڈھگی پار اور چینوٹ

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

چئیر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ میڈم روبینہ خالد سے جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ ،سابق ایم پی اے عائشہ نواز چوہدری کی ملاقات Senator Rubina khalid Syed Hassan Murtaza Aisha Nawaz Chaudhary

چئیر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ میڈم روبینہ خالد سے جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ ،سابق ایم پی اے عائشہ نواز چوہدری کی ملاقات
Senator Rubina khalid
Syed Hassan Murtaza
Aisha Nawaz Chaudhary
Ghulam Mustafa Umar Ansari (@ghulamm93491099) 's Twitter Profile Photo

صدرپیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نےبلدیاتی الیکشن کی تیاری کیلئے ڈویژنل کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔ کمیٹیاں اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی مانیٹرنگ اورانتخابی مہم کی نگرانی کرینگی۔ 13رکنی پنجاب کمیٹی کےکنوینئرسید حسن مرتضی مقرر Bilawal Bhutto Zardari Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza

صدرپیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویز اشرف نےبلدیاتی الیکشن کی تیاری کیلئے ڈویژنل کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔
کمیٹیاں اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی مانیٹرنگ اورانتخابی مہم کی نگرانی کرینگی۔
13رکنی پنجاب کمیٹی کےکنوینئرسید حسن مرتضی مقرر
Bilawal Bhutto Zardari
Raja Pervez Ashraf (Official)
Syed Hassan Murtaza
Aftab Haider (@aftab552572581) 's Twitter Profile Photo

صدرپیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویزاشرف نے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کیلئے ڈویژنل کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔ کمیٹیاں اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی مانیٹرنگ اورانتخابی مہم کی نگرانی کرینگی۔ 13رکنی پنجاب کمیٹی کےکنوینئر سید حسن مرتضی مقرر Bilawal Bhutto Zardari Raja Pervez Ashraf (Official) Syed Hassan Murtaza

صدرپیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجہ پرویزاشرف نے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کیلئے ڈویژنل کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔

کمیٹیاں اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کی مانیٹرنگ اورانتخابی مہم کی نگرانی کرینگی۔
13رکنی پنجاب کمیٹی کےکنوینئر سید حسن مرتضی مقرر
Bilawal Bhutto Zardari
Raja Pervez Ashraf (Official)
Syed Hassan Murtaza
M Maqbool PPP CHICHAWATNI (@mmaqboo94811627) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی جب بھی کوئی آئیں دیتی ترمیم کرتی اس کی کوشش یوتی کہ ترامیم مکمل متفقہ سے ہو جائیں یہاں تک چیرمین صاحب کی ٹویٹ کا تعلق ہے میرے خیال میں وہ عام ادمی کے لیے ہے کہ وہ اس ترمیم کو پبلک مقام میں ڈسکس کر سکے آئینی عدالت کا قیام تو بھٹو دور سے مطالبہ یے Syed Hassan Murtaza

M Maqbool PPP CHICHAWATNI (@mmaqboo94811627) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کا واضح موقف ہے آئینی عدالت پر تو کمپرومائز کر سکتے ہیں کیونکہ اس کا ہمارا مطالبہ ہے دوسرے ترامیم پر پیپلز پارٹی کسی صورت کمپرومائز نہیں کرے گی کیونکہ ہماری سیاست کا بنیادی اصول ہے صوبائی خودمختاری اور وسائل صوبوں کو ملنے چاہئیں سید حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza

Malik Kashif Aslam. (@kashif82379) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کا واضح موقف ہے آئینی عدالت پر تو کمپرومائز کر سکتے ہیں کیونکہ اس کا ہمارا مطالبہ ہے دوسرے ترامیم پر پیپلز پارٹی کسی صورت کمپرومائز نہیں کرے گی کیونکہ ہماری سیاست کا بنیادی اصول ہے صوبائی خودمختاری اور وسائل صوبوں کو ملنے چاہئیں سید حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی جب بھی کوئی آئین ترمیم کرتی اس کی کوشش ہوتی کہ ترامیم مکمل متفقہ سے ہوجائیں یہاں تک چیرمین صاحب کی ٹویٹ کا تعلق ہے میرےخیال میں وہ عام ادمی کے لیے ہے کہ وہ اس ترمیم کو پبلک مقام میں ڈسکس کر سکے آئینی عدالت کا قیام تو بھٹو دور سے مطالبہ یے Syed Hassan Murtaza

Ahmad Ghuman (@ghuman_ar) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی ہمیشہ آئینی ترامیم کے معاملے میں اتفاقِ رائے کو ترجیح دیتی ہے، کیونکہ قومی اتفاق ہی جمہوری استحکام کی بنیاد ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی اسی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے اس اہم آئینی معاملے کو عوامی بحث کا موضوع بنایا ہے۔ — حسن مرتضیٰ Syed Hassan Murtaza

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سیدحسن مرتضی کے والد محترم سید غلام مرتضیٰ علالت کی وجہ سے نجی ہسپتال میں داخل راؤ بابر جمیل،نسیم صابر،فرخ بصیر مدثر شاکر،بشارت علی نےعیادت کی اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Syed Hassan Murtaza

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سیدحسن مرتضی کے والد محترم سید غلام مرتضیٰ علالت کی وجہ سے نجی ہسپتال میں داخل
راؤ بابر جمیل،نسیم صابر،فرخ بصیر مدثر شاکر،بشارت علی نےعیادت کی
اللہ تعالیٰ ان کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa B Zardari
Syed Hassan Murtaza
Malik Khalil Ahmed (@malik_ahmid) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ صاحب کے والدِ محترم جناب سید غلام مرتضیٰ صاحب شدید علیل ہیں۔ تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ ان کی جلد صحت یابی اور دراز عمری کے لیے دعا فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ Bilawal Bhutto Zardari

sakina hussainBhutto (@sakina7214) 's Twitter Profile Photo

علامہ سیدشہنشاہ حسین نقوی صاحب کی Syed Hassan Murtaza کےوالدمحترم سیدغلام مرتضیٰ شاہ صاحب کی تیمارداری کے لیئےبحریہ انٹرنیشنل ہسپتال بحریہ ٹاؤن علامہ سیدشہنشاہ نقوی نےسید حسن مرتضی سےوالد کی صحت کےحوالے سےگفتگو کی اورجلد صحتیابی کی دعاکی اداباباکی صحت یابی کےلیےڈھیروڈھیردعائیں 🤲🙏

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

معروف مذہبی سکالرعلامہ سیدشہنشاہ حسین نقوی صاحب کی سید محسن مرتضیٰ کےوالد محترم سیدغلام مرتضیٰ شاہ صاحب کی تیمارداری کے لیئےبحریہ انٹرنیشنل ہسپتال بحریہ ٹاؤن لاہورآمد علامہ سیدشہنشاہ نقوی نےسید حسن مرتضی سےوالد کی صحت کےحوالے سےگفتگو کی اورجلد صحتیابی کی دعا کی Syed Hassan Murtaza

Syed Hassan Murtaza (@s_hassanmurtaza) 's Twitter Profile Photo

علامہ اقبال کو انکے یوم ولادت پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

علامہ اقبال کو انکے یوم ولادت پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
Syed Ahsan Abbas Rizvi (@ahsanabbasshah) 's Twitter Profile Photo

Syed Hassan Murtaza stated that the #PPP is examining the proposed amendment with the seriousness it deserves and is actively engaging with all stakeholders to ensure that it upholds the principles of the 1973 Constitution. brecorder.com/news/40391629/… Bilawal Bhutto Zardari Nadeem Afzal Chan

Basharat Ali (@basharatalippp) 's Twitter Profile Photo

جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کی اسلام آباد بم دھماکے کی سخت مذمت وفاقی دارالحکومت میں خود کش دھماکے کے پشت پناہ سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔حسن مرتضی مودی حکومت پاکستان پر پراکسی وار مسلط کرنا چاہتی ہے۔حسن مرتضی Syed Hassan Murtaza

جنرل سیکرٹری  پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کی اسلام آباد بم دھماکے کی سخت مذمت

وفاقی دارالحکومت میں خود کش دھماکے کے پشت پناہ سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔حسن مرتضی

مودی حکومت پاکستان پر پراکسی وار مسلط کرنا چاہتی ہے۔حسن مرتضی

Syed Hassan Murtaza