rubina (@rubyshakir) 's Twitter Profile
rubina

@rubyshakir

Following Imran Khan…a real statesman a true Leader.May Allah SWT fulfill our dream of Haqeqqe Azadi.Pakistan Zindabad❤️💚🇵🇰

ID: 2578904449

calendar_today20-06-2014 15:55:51

2,2K Tweet

418 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Khushi@ly🎭 (@khushiir) 's Twitter Profile Photo

جو لیڈر ہوتا ہے وہ ایک پورے پروسیس کا نام ہے لیڈرشپ اور ایک اسٹرگل کا نام ہے اور جتنی آپ اسٹرگل کرتے ہیں اتنی آپ کی پریپیشن ہوتی جاتی ہے اور آخر میں لیڈر اتنی اسٹرگل کر کے اور مار کھا کے آگے پہنچتا ہے کہ غالب کا شعر ہے کہ مشکل اتنی بڑی کہ آسان ہو گئی اس کو کوئی مشکل ہی نہیں لگتی

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ تیرے سوا کوئی فلسطین کا مددگار نہیں اللّٰہ رحمت کے فرشتوں کو بھیج اس سرزمین پہ یا اللہ یا اللہ یا اللہ 😭😭

Shahussain Khan (@shahussainkha6) 's Twitter Profile Photo

کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔💔

Shagufta (@amjad_shagufta) 's Twitter Profile Photo

زندگی جینا ہے تو پھر حالات سے ڈرنا کیسا ؟ جنگ جو لازم ہو تو مقابل نہیں دیکھا کرتے _ #ReleaseLeaderOfUmmah Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

دکھی کرنے والی ویڈیو ہے لیکن غصہ لوگوں کا اب ان پر نکلے گا جو اس کے زمہدار ہیں۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

تاریخی مناظر, یہ تاریخ رقم ہورہی ہے ✊ جیل میں قید عمران خان جیت چکا ہے ✊

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ایک لاکھ ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ تم مائنس کرو ہم ضرب دینگے 🔥 #یوم_قائداعظم_16_اگست

ایک لاکھ ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ
تم مائنس کرو ہم ضرب دینگے 🔥

#یوم_قائداعظم_16_اگست