Senator Rubina khalid (@rubinakhalidppp) 's Twitter Profile
Senator Rubina khalid

@rubinakhalidppp

Senator PPP KP,Supporting Bilawal Bhutto Zardari for a peaceful prosperous and progressive Pakistan

ID: 847761523313389569

linkhttp://www.ppp.org.pk calendar_today31-03-2017 10:44:32

15,15K Tweet

72,72K Followers

585 Following

Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

چئیر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے محترمہ جوہانا نویس کی قیادت میں GIZ کی ٹیم نے بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ڈائنامک رجسٹری سینٹرز کی توسیع، 1/2 Senator Rubina khalid

Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

Chairperson of the Benazir Income Support Programme (BISP) Senator Rubina Khalid held a meeting with a team from GIZ, led by Johanna Knoess, Head of Sector Initiative Social Protection at BISP headquarters Islamabad. 1/2

Senator Rubina khalid (@rubinakhalidppp) 's Twitter Profile Photo

Chairperson of the Benazir Income Support Programme (BISP) Senator Rubina Khalid held a meeting with a team from GIZ, led by Johanna Knoess, Head of Sector Initiative Social Protection at BISP headquarters Islamabad.

Chairperson of the Benazir Income Support Programme (BISP) Senator Rubina Khalid held a meeting with a team from GIZ, led by Johanna Knoess, Head of Sector Initiative Social Protection at BISP headquarters Islamabad.
Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات کی۔ 1/2 Senator Rubina khalid

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے آج رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات کی۔ 1/2

<a href="/RubinakhalidPPP/">Senator Rubina khalid</a>
Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

ملاقات کا بنیادی مقصد بی آئی ایس پی کی مستحق خواتین اور ان کے گھرانوں کے افراد کو مارکیٹ رجحان کے مطابق سکل ٹریننگ کی فراہمی کیلئے ممکنہ اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔ 2/2 #BenazirIncomeSupportProgram #chairpersonbisp #skilltraining

Senator Rubina khalid (@rubinakhalidppp) 's Twitter Profile Photo

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےکال سنٹر کا دورہ۔ موصول ہونے والی شکایات کی نوعیت اور ازالے کے ڈیجیٹل نظام کا جائزہ لیا گیا عملے کو ہدایت کی گئی کہBISP خاندانوں کو بینظیر وظائف کے حصول کیلئےاندراج اور ادائیگی سے منسلک مراحل کی درست اور مکمل معلومات فراہم کی جائیں۔

Visit to Benazir income support programm facilitation and complaint call center,it’s a digitised state of the art call center where the beneficiaries can get information,register complaints etc ,

Senator Rubina khalid (@rubinakhalidppp) 's Twitter Profile Photo

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کی پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی وِنگ خیبرپختونخواہ کے وفد سے ملاقات۔ چیئرپرسن نے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی رجسٹریشن کے عمل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کی پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی وِنگ خیبرپختونخواہ کے وفد سے ملاقات۔ چیئرپرسن نے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی رجسٹریشن کے عمل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی سے متعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سےلائیوای-کچہری میں مورخہ 09 ستمبر 2024 بروز پیر دن 11:30بجے سے لے کر 12:30بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 051-9246421

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی سے متعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سےلائیوای-کچہری میں مورخہ 09 ستمبر 2024 بروز پیر دن 11:30بجے سے لے کر 12:30بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 

051-9246421
Senator Rubina khalid (@rubinakhalidppp) 's Twitter Profile Photo

❤️🌺سرور کائنات رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تمام چاہنے والوں کو ربیع الاول کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو🌺 *سرکار کی آمد مرحبا*

❤️🌺سرور کائنات رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تمام چاہنے والوں کو ربیع الاول کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو🌺
*سرکار کی آمد مرحبا*
Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی سے متعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سےلائیوای-کچہری میں مورخہ 09 ستمبر 2024 بروز پیر دن 11:30بجے سے لے کر 12:30بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 051-9246421

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی سے متعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سےلائیوای-کچہری میں مورخہ 09 ستمبر 2024 بروز پیر دن 11:30بجے سے لے کر 12:30بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 

051-9246421
Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

Chairperson Benazir Income Support Programme, Senator Rubina khalid met with Mr. Rehan Naseem Bharara, Chairman/CEO of FGCC, to discuss the forthcoming Benazir Skills Development Programme for women.1/2

Chairperson Benazir Income Support Programme, <a href="/RubinakhalidPPP/">Senator Rubina khalid</a> met with Mr. Rehan Naseem Bharara, Chairman/CEO of FGCC, to discuss the forthcoming Benazir Skills Development Programme for women.1/2
Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام،سینیٹر روبینہ خالد نے سیکرٹری عامر احمد علی کے ہمراہ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں کو بینظیر کفالت، وسیلہ تعلیم، نشوونما، بچت پروگرام، نیشنل ڈائنامک رجسٹری کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔1/2 Senator Rubina khalid

Nadar Khan (@nadarkh91628842) 's Twitter Profile Photo

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے اسلام آباد میں سینئر صحافیوں کو بینظیر کفالت، وسیلہ تعلیم، نشوونما، بچت پروگرام، نیشنل ڈائنامک رجسٹری کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا سوشل سیفٹی نیٹ ورک ہے Senator Rubina khalid

Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی سے متعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ،سینیٹر روبینہ خالد سےلائیوای-کچہری میں مورخہ 09 ستمبر 2024 بروز پیر دن 11:30بجے سے لے کر 12:30بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 051-9246421

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی سے متعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ،سینیٹر روبینہ خالد سےلائیوای-کچہری میں مورخہ 09 ستمبر 2024 بروز پیر دن 11:30بجے سے لے کر 12:30بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 

051-9246421