
Raja sajid javed
@rsjsak
passionately curious. fighting for reforms in political system, welfare and social justice for all Bani Adam.Twitter.com/search/from:@r…
ID: 266149640
14-03-2011 19:08:46
53,53K Tweet
3,3K Takipçi
4,4K Takip Edilen



“رمضان المبارک کے بعد ہم تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنائیں گے اور ملک گیر احتجاجی تحریک چلائیں گے۔ اس مقصد کے لئے میں نے اپنے مذاکراتی کمیٹی کو رابطوں میں تیزی لانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ہم ملک میں قانون کی حکمرانی کے لئے پاکستان کے ہر شعبے سے منسلک افراد وکلاء،





Siddique Jan x.com/humairamarwa/s… بلوچوں کو یرغمال بنا کر فتح حاصل کی جاسکتی ہے کیا؟ کیوں ان بلوچوں کو ان کے جائز حقوق نہیں دیئے جارہے ؟ کیوں بلوچوں سے ٹیبل ٹاک نہیں کرتے؟ کیون بلوچوں نے سکہ بند ہتیار اٹھاکر مسلح ہوکر قتل و غارت پر مجبور ہوئے؟ سوچنا کس کا کام اور سوچتے کیوں نہیں؟





Imran Afzal Raja تاتاریوں کو بھی لگتا تھا کے ہمیشہ کے لئے امر ہو جائیں گے،فرعون یزید سبکو یہی گمان تھا مگر اللہ تعالی نے دکھایا کے خدائی صفات صرف اسی کے پاس ہیں اور وہ ہمیشہ رہنے والا ہے



سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو: “اس ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہم آخر تک لڑیں گے۔ اڈیالہ جیل کو ایک کرنل غیر قانونی طور پر کنٹرول کیے ہوئے ہے جو بالکل غیر قانونی ہے۔ جیل مینول کے مطابق جیل اتھارٹی انچارج ہے لیکن کرنل قانون کو جوتے کی نوک پر



