انڈین میڈیا دیکھو کیسے ذلیل کر رہا ہے۔
کہے رہے ئیں یہ جو لوگ بیٹھے ہیں انکے پیچھے قوم کھڑی نہیں ہے۔
کیونکہ جسکے پیچھے قوم ہے وہ عمران خان جیل میں قید ہے۔
شاہد خٹک بھائی نے ہمارے دلوں کی ترجمانی کی ہے کاش شاید خٹک جیسے نوجوان اسمبلیوں میں ائے تو یہ ملک بہتر سمت میں چل جائے گا
بے شک یہ ملک ہمارا ہے ہم نے اس ملک میں رہنا ہے۔۔۔
My friend Jemima's sons are now speaking out about their father Imran Khan's ongoing solitary confinement in Pakistan. The UN says the former PM is being arbitrarily detained. Watch their full interview below.
سمبڑیال الیکشن ۔۔۔۔۔۔۔۔
اہم اعلان ن لیگ اور اس ظالمانہ نظام کو ووٹ دینے کے بعد معاشرہ کچھ پیش آتا ہے۔
ویسے ن لیگ کا ووٹ تو نہیں رہا بس بچے کُچے لوگوں کی بھی اب یہ حالت ھوتی ہے۔
Link : siasat.pk/threads/925302/
"جب آپ داڑھی رکھ کر اللہ کی بجائے زمینی خُداوں کو سجدہ ریز ہوں تو پھر ٹویٹر پر دکھاوے کے لیے قرآنی آیات ٹویٹ کرتے ہیں، لیکن اخبارات میں دُنیاوی خُداؤں کے احکامات کی تعمیل کرتے ہیں"،"نعوذباللہ انہیں لگتا ہے کہ یہی دنیا جنت ہے اس کے علاوہ کوئی جنت