عاصم منیر کی امریکہ آمد پر احتجاج!
14 جون واشنگٹن ڈی سی پاکستانی سفارت خانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
آئیے! ریاستی جبر، انسانی حقوق کی پامالی، اور پاکستان میں جمہوریت کے گلا گھونٹنے کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔
یہ احتجاج عاصم منیر کے آمرانہ دور کے خاتمے، جبری گمشدگیوں،