RAMIZ KHAN YOUSAFZAI(@rkspak1) 's Twitter Profileg
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI

@rkspak1

#سب_سے_پہلے_پاکستان 💚🇵🇰💚 ہمارا مقصد 🇵🇰ہماری زندگیوں سے زیادہ اہم ہے(غلامی نا منظور) #قلمکارپاکستان #افواج_پاکستان_ہمارا_فخر_ہے۔

ID:1446448792761520129

calendar_today08-10-2021 12:14:39

17,0K Tweets

16,0K Followers

3,1K Following

RAMIZ KHAN YOUSAFZAI(@rkspak1) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی سب سے بڑی نعمت ذہنی سکون ہے، اگر آپ اسے محسوس کرتے ہیں، تو آپ کے پاس سب کچھ ہے!!
ولیم شیکسپیئر

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

اللہُ اکبر۔ یہ سُنیں ذرا۔

نگران حُکومت نے ایک ارب ڈالر کی گندم برآمدات کی۔ جی ایک ارب ڈالر کی۔ اور یہ ایک ارب ڈالر اٗس وقت خرچ کئے گئے جب مُلک میں ڈالرز کا فُقدان تھا۔

اور سب سے بڑی بات یہ کہ اس گندم کی ضرورت ہی نہیں تھے کیونکہ پاکستان میں بمپر فصل تھی۔

ایسے لٗوٹتے ہیں میرے…

account_circle
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI(@rkspak1) 's Twitter Profile Photo

ایسے چہروں سے آشنائی کبھی ختم مت کریں جنہوں نے آپ کے چہرے کو 'پڑھنا' سیکھا ہو!!

account_circle
Tariq Zaman Malik(@TZM_Zamzama) 's Twitter Profile Photo

کچھ خبریں چلیں کہ حکومت سولر صارفین پر ٹیکس عائدکر رہی ہے،مگربعدازاں پاور ڈویژن نےاسکی تردیدکردی. اول توایسےکسی ٹیکس کی تک ہی نہیں بنتی، لیکن اگرحکومت کو بعدازاں کبھی یہ لگانابھی پڑا تواسکاجواز کیا ہو سکتاہے، یہ جاننےکے لئیےدیکھیےمیرا یہ نیا وی لاگ👇

youtu.be/NCBKM4-AnDw?si…

account_circle
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI(@rkspak1) 's Twitter Profile Photo

حال دل کہہ دیں کسی سے بارہا سوچا مگر ​
اس ارادے کو ہمیشہ ملتوی کرتے رہے

خود کو دیتے بھی رہے ترک تعلّق کا فریب
اور درپردہ کسی کو یاد بھی کرتے رہے​

اقبال عظیم

account_circle
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI(@rkspak1) 's Twitter Profile Photo

جن لڑکیوں کو ساس سسر کے ساتھ رہنا نہیں پسند.
اُن کو چاہیے کہ شوھر کی تلاش بھی یتیم خانے میں کیا کریں,
خاندانوں میں نہیں!

account_circle
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI(@rkspak1) 's Twitter Profile Photo

دیکھنے میں تو بے شمار ہوں میں,
ایک ہوں، اور ایک بار ہوں میں.

مجھ کو واپس نہیں کیا تھا مجھے,
اب بھی اک شخص پر ادھار ہوں میں..!

account_circle
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI(@rkspak1) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے ،پورا بھروسہ رکھو کہ وہ تُم سے محبت کرتا ہے۔۔!!

account_circle
RAMIZ KHAN YOUSAFZAI(@rkspak1) 's Twitter Profile Photo

چند لمحوں کے لئے تو نے مسیحائی کی
پھر وہی مَیں ہوں وہی عمر ہے تنہائی کی

اُن کو بھولے ہیں تو کچھ اور پریشاں ہیں فراز
اپنی دانست میں دل نے بڑی دانائی کی
احمد فراز

account_circle