REZA (@reza_shah786) 's Twitter Profile
REZA

@reza_shah786

My life=Country, Police & Uniform

ID: 1243629578624602113

calendar_today27-03-2020 20:03:02

9,9K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

REZA (@reza_shah786) 's Twitter Profile Photo

کیا اس وردی کے پیچھے دھشت گردی ھے!!! کیا اس شھید کے ہر خون کا قطرہ چیخ چیخ کر ثابت نہیں کر رہا کہ یہ اپنی مٹی پر قربان ھو گیا۔کیا اس کےخط کا ایک ایک لفظ گواہی نہیں دے رھا کہ اس وطن کی محبت میں یہ کن مشکلات سے گزرا۔چھوٹے سے مفاد کی خاطر اپنے شھہدوں کے لہو سے بےوفائی نہ کریں۔

کیا اس وردی کے پیچھے دھشت گردی ھے!!!

 کیا اس شھید کے ہر خون کا قطرہ چیخ چیخ کر ثابت نہیں کر رہا کہ یہ اپنی مٹی پر قربان ھو گیا۔کیا اس کےخط کا ایک ایک لفظ گواہی نہیں دے رھا کہ اس وطن کی محبت میں یہ کن مشکلات سے گزرا۔چھوٹے سے مفاد کی خاطر اپنے شھہدوں کے لہو سے بےوفائی نہ کریں۔