『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile
『KINGMAKER』

@restizwell

ہم فقیروں سے دوستی کر لو گُر سِکھا دیں گے بادشاہی کے

ID: 1105733519911862272

calendar_today13-03-2019 07:33:09

225,225K Tweet

27,27K Followers

2,2K Following

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

راہ جاتے گیان وارد ہوا ہے کہ غریب کے لیے رب کی ذات کا آسرا نہ ہوتا تو یقین کریں ہم نے فرعون کو بھول جانا تھا یہ سب اپنے اپنے وقت کے فرعون ہم پر حاکم ہیں اور ہم ایمان کے تیسرۓ درجے پر فائز لوگ سب رب پر ہی چھوڑ دیتے ہیں فرعونوں کا مقابلہ نہیں کرتے ہیں #StopElectricityExtortion