Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile
Rehman Sipra

@rehmansipra53

poetry/meme/funny
FOLLOW 4 FOLLOW 💯

ID: 1745722761304297472

calendar_today12-01-2024 08:25:10

5,5K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Rehman Sipra (@rehmansipra53) 's Twitter Profile Photo

یہ جس حساب سے اپنی زمین کانپتی ہے یقین کر لیں کہ اب آسمان خطرے میں ہے انائیں چھوڑ کے اب مسئلے کا حل ڈھونڈو میرے بزرگو تمہارا جوان خطرے میں ہے

یہ جس حساب سے اپنی زمین کانپتی ہے
یقین کر لیں کہ اب آسمان خطرے میں ہے

انائیں چھوڑ کے اب مسئلے کا حل ڈھونڈو
میرے  بزرگو تمہارا جوان خطرے میں ہے