profile-img
S-rehman

@rehman46043768

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے
جسے چاہے ذلت دے۔
-
💕proud rajput

calendar_today13-09-2018 21:54:07

178,0K Tweets

50,9K Followers

24,4K Following

S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا تھیلا 500 روپے سستا ہوگیا
-
پنجاب سمیت ملک بھر میں آٹا سستا ہو گیا ہے کیونکہ وزیراعلیٰ محترمہ مریم نواز کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں عید الفطر کے بعد 20کلوآٹے تھیلے کی قیمت 2800روپے سے 500روپے کم ہو کر 2300روپے تک آ گئی ۔ 1/3

ملکی تاریخ میں پہلی بار آٹا تھیلا 500 روپے سستا ہوگیا - پنجاب سمیت ملک بھر میں آٹا سستا ہو گیا ہے کیونکہ وزیراعلیٰ محترمہ مریم نواز کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں عید الفطر کے بعد 20کلوآٹے تھیلے کی قیمت 2800روپے سے 500روپے کم ہو کر 2300روپے تک آ گئی ۔ 1/3
account_circle