profile-img
S-rehman

@rehman46043768

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے
جسے چاہے ذلت دے۔
-
💕proud rajput

calendar_today13-09-2018 21:54:07

178,0K Tweets

50,9K Followers

24,4K Following

S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر جوبائیڈن نےکہا ہے کہ غزہ معاملے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غلطی کررہےہیں۔
انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ غزہ معاملے میں اسرائیلی وزیراعظم کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ میں خوراک اور ادویات کی مکمل رسائی ہونی چاہیے،1/2

امریکی صدر جوبائیڈن نےکہا ہے کہ غزہ معاملے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غلطی کررہےہیں۔ انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ غزہ معاملے میں اسرائیلی وزیراعظم کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ غزہ میں خوراک اور ادویات کی مکمل رسائی ہونی چاہیے،1/2
account_circle