Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile
Rehana Dar

@rehanaimtiazdar

PTI, Candidate NA-71, Sialkot.
Mother of Umar Dar & Usman Dar

ID: 1739687917587775488

calendar_today26-12-2023 16:42:30

1,1K Tweet

112,112K Takipçi

35 Takip Edilen

Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

میرے بیٹے عثمان ڈار کے جبری انٹرویو کا صلہ میڈل کی صورت سینے پر سجانے والے اینکر کے نام۔ اللہ کریم سے ماہ مقدس میں تمہارے راہ راست پر آنے کی دعا کرتی ہوں۔ خدا تم لوگوں کو گمراہی کے راستے سے نکال کر حق اور سچ کے سفر پر گامزن کرے اور صحیح معنوں میں رزق حلال کمانے کی توفیق دے۔