Rehaa m ❤️ (@reeha7mrajput) 's Twitter Profile
Rehaa m ❤️

@reeha7mrajput

ID: 1751923118203969536

calendar_today29-01-2024 11:00:35

747 Tweet

894 Followers

981 Following

Rehaa m ❤️ (@reeha7mrajput) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 💞 جلدی جلدی کریں 😍 مجھے فالو کریں کمنٹ میں Done لکھیں💞 اور فالو بیک جلدی سے حاصل🥰 ایک دوسرے کی مدد کریں

Rehaa m ❤️ (@reeha7mrajput) 's Twitter Profile Photo

ہر بچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کسی ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے،کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں، کچھ اعتماد،کچھ دوستی،کچھ خوشیاں اور کچھ ہماری زندگی____🖤🥀 Asslamu alikum 😍

ہر بچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کسی ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے،کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں، کچھ اعتماد،کچھ دوستی،کچھ خوشیاں اور کچھ ہماری زندگی____🖤🥀
Asslamu alikum 😍
Rehaa m ❤️ (@reeha7mrajput) 's Twitter Profile Photo

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو💞 سب گنوارا ہے مجھے ساتھ بس تیرا ہو♥️🥀

درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو💞
سب گنوارا ہے مجھے ساتھ بس تیرا ہو♥️🥀
Rehaa m ❤️ (@reeha7mrajput) 's Twitter Profile Photo

ماضی کے صفحات کو طے کرتے جانا چاہیے لیکن۔۔۔‌ بعض صفحات کے کونے موڑ کر رکھنا چاہئے تاکہ اُن پر لکھا سبق بھول نہ جائیں📖

ماضی کے صفحات کو طے کرتے جانا چاہیے لیکن۔۔۔‌
بعض صفحات کے کونے موڑ کر رکھنا چاہئے تاکہ اُن پر لکھا سبق بھول نہ جائیں📖
Rehaa m ❤️ (@reeha7mrajput) 's Twitter Profile Photo

میں نے دیکھا ہے محبت کا حقیقی چہرہ۔۔۔!!! میں نے ہنستی ہوٸی آنکھوں میں نمی دیکھی ہے۔